Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

" ۔تُجھے کھو کر بھی ہے ایک تسلی مُجھے ؛
اب میرے ساتھ اور کیا بُرا ہوگا..!!

--: Sad Poetry :--

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے۔۔۔۔
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا

--: Sad Poetry :--

.......کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر .......
تیرے بنا رات نہیں گزرتی زندگی کیا گزرے گی

--: Sad Poetry :--

بہت مہنگا سودا ہوا زندگی سے میرا
مجھے محبت دے کے سکون لے گئی

--: Sad Poetry :--

ھرشام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے
اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے
آتی ھے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے
ڈرتے ہو ڈراتے ہو ________ کہ الزام ملیں گے
یہ راہِ محبت ھے ________ یہاں چلنا نہیں آساں
اس راہ میں تم جس سے ملو ___ بدنام ملیں گے
دل لے کے وہ میرا __________ آرام سے بولے
بس خواب کی صورت _____ تمہیں دام ملیں گے
امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے ___ سُن لو
ہم تم سے ملیں گے _____ اور سرِ عام ملیں گے

--: Sad Ghazal :--

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے

--: Sad Poetry :--

*وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جاؤں گا میں*
*آج پورے شہر میں سب سے روشن گھر اس کا ہے*

--: Sad Poetry :--

اور اِن لفظوں کے ہجوم میں سے
میری داستا پہ کوٸی نہ کوٸی تو ضرور روٸے گا
اب میرا لکھاں ہوا ہر لفظ بیکار تھوڑے ہی نہ جاٸے گا

--: Sad Poetry :--

نیند پیاری ہے کیوں تجھے اتنی ؟؟
روز آتا ہے کوئی خواب میں کیا ؟؟
اور سو گئے ہو رکھ کر کتاب چہرے پر
اس کی تصویر ہے کتاب میں کیا؟؟؟

--: Sad Poetry :--

کر کے برباد ماں کے لاڈلوں کو پھر یہ
بیٹیاں اپنے نصیبوں کی دعا مانگتی ہیــں!

--: Sad Poetry :--

وہ خود آئی ہے میری قبر پر
ارے جاؤ کوئی محترمہ کے لیے کرسی لاؤ

--: Sad Poetry :--

مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ ہے
میں پھر سمجھا کہ محبت کائناتی مسئلہ ہے
پرندے قید میں ہیں اور تم چچاہٹ جاتے ہو
تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے

--: Sad Poetry :--

میرے چارہ گر میرے مہرباں
میری زندگی کی کتاب میں
میرے روز و شب کے حساب میں
تیرا نام جتنے صفحوں پہ ہے
تیری یاد جتنے شبوں میں ہیں
وہی چند صفحے متائے جاں
انہی رت جگوں کی شمار ہے

--: Sad Ghazal :--

او کچھ دن اور دیکھ لیتے تعلق کو
ایک تو تم نے جلدی کرنی ہوتی ہے
اور جب لوگ کہتے ہیں کہ یار محبت غلطی ہے
سب لوگوں نے پھر بھی کرنی ہوتی ہے

--: Sad Poetry :--

ایت سناؤ صبر کی کوئی قران سے
ورنہ الجھ پڑھوں گی میں سارےجہان سے
اور وہ شام اج تک میرے سینے پہ نقش ہے
ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے

--: Sad Poetry :--

‏لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا

--: Sad Poetry :--

حقیقت دیکھ کر پارساوں کی
گنہگار ہونے پہ غرور آتا ہے

--: Sad Poetry :--

Page 18 of 18