Birthday Poetry - Urdu Poetry 2 Lines
Birthday Poetry
ہر سال ہی آتا ہے یہ اک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا
--------------------------
کچھ خوشیاں کچھ انسو دے کر ٹال گیا
جیون کا ایک اور سنہرا سال گیا
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایہ ہے
اج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
احسان زندگی پر کیے جا رہے ہیں ہم
من تو نہیں پھر بھی جیے جا رہے ہیں ہم
ہجر کی پہلی سالگرہ ہے وصل کی پہلی برسی ہے
یاد بھی اس کی اتی بہت دکھ بھی بہت امسال ہوا
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن 50 ہزار
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند ستارے اتنی ہو عمر تمہاری
ہر سال ہی اتا ہے ایک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کے اتا رہے صدا
اٹھا کر ہاتھ خدا سے مانگی ہے بس یہی دعا
نصیب ہوں خوشیاں تمہیں تم خوش رہو صدا
میں خود ہی اپنی سالگرہ مناؤں گی
کیک بھی کاٹوں گی پر تم کو نہیں بلاؤں گی
شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک
ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک...
موتیا,بیلا، پھول، کلیاں دیکھو یارو شاد ہیں نا! ...
آج تمہاری سالگرہ ہے ، دیکھو ہم کو یاد ہے نا
خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی
جنم دن کی خوشی اب اچھی نہیں لگتی مجھے
جس کے لئے جیتے تھے وہی مار کے چلے گیا
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری