Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

John Elia Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

John Elia

John Elia was a famous poet and scholar from Pakistan. He was born on December 14, 1931, in Amroha, British India (now in Uttar Pradesh, India). His full name was Syed Hussain Sibt-e-Asghar Naqvi, but he is widely known by his pen name, John Elia.

میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاں
میرے تمام جاں نثار میرے لیے تو مر گئے

--: Malik Uswa :--

کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا
اتنا آسان ہے پتا میرا
-----------------

--: Malik Uswa :--

Marey qubool mohabbat ke baad se unn ko
Marey sitam pay karam ka guma guzarta hai

--: Sad Poetry :--

مرے قبول محبت کے بعد سے اُن کو
مرے ستم پہ کرم کا گماں گزرتا ہے

--: Malik Uswa :--

خلوص میکدہ حُسن یار پر بھی ہمیں
فریب دیر و حرم کا گماں گزرتا ہے

--: Malik Uswa :--

مجھے جنونِ محبت کی بے نیازی پر
نیاز جاہ و حشم کا گماں گزرتا ہے

--: Malik Uswa :--

حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی

--: Malik Uswa :--

یارا وہ جو ہے میرا مسیحاۓ جان و دل
بے حد عزیز ہے مجھے اچھا کیے بغیر

--: Malik Uswa :--

تو ہے جن کی جان انہیں کی تجھ کو نہیں پہچان سجن
تجھ پہ میری جان نچھاور اے میرے انجان سجن

--: Malik Uswa :--

اب تو ایک خواب ہوا ازن بیان کا موسم جانے کب جائے گا یہ شور اذاں کا موسم

--: Malik Uswa :--

میرے سارے قاتل مجھ پر جان و دل سے عاشق تھے
میں نے میں نے ہی خود کو مارا ہے خیر سب کا بھلا ہو سب کی خیر

--: Malik Uswa :--

تھا جب تک معیاد کے اندر عہد وصال شام فراق
کتنی خیال انگیز آتی تھی بعد ملال شام فراق

--: Malik Uswa :--

بات ہے راستے پہ جانے کی
اب جانے کا راستہ ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

ایک مثال ہے کہ ہے ایک فراق ہے کہ ہے
حال بہ حال ہم بہ ہم کیف بہ کیف کم بہ کم

--: Malik Uswa :--

شہر کے جنگل والے مگن ہیں دفتی کی دیواروں پر
پیتل کے پھول اور پیڑوں کو قابوں میں گواہ بیٹھے

--: Malik Uswa :--

ایک خلش ایسی ہے دل میں جس کا درماں کوئی نہیں
کوئی خلش اب دل میں نہیں ہے سب کچھ ہم نمٹا بیٹھے

--: Malik Uswa :--

میں ہوں ایسے سفر پر جانے والا
کہ جس کی کوئی تیاری نہیں ہے

--: Malik Uswa :--

کیوں کیا ، کتنا بے آرام ہوں میں
مری امید ابھی ہاری نہیں ہے

--: Malik Uswa :--

ولی حالت بھی اب طاری نہیں ہے
تو کیا یہ دل کی ناداری نہیں ہے

--: Malik Uswa :--

عجب ناقدر ہے وہ شخص اپنا
مجھے کہنا پڑا ، ہر اک سے مت مل

--: Malik Uswa :--

وہ کہکشاں وہ رہ گزر دیکھنے چلو
جون ایک عمر ہو گئی گھر دیکھنے چلو

--: Malik Uswa :--

روح ازاد ہو مجبور تقاضا نہ رہے
ہے تمنا کہ مجھے کوئی تمنا نہ رہے

--: Malik Uswa :--

بس اپ ہی نہ دیجیے یہ مشورے ہمیں
ہیں اور بھی ستم جو اٹھایا کروں گی میں

--: Malik Uswa :--

نقش کہن کو دل سے مٹایا نہ جائے گا
گزرے ہوئے دنوں کو بلایا نہ جائے گا

--: Malik Uswa :--

--میرا اک مشورہ ھے التجا نہیں
--
تو میرے پاس سے اس وقت جا نہیں

--: Malik Uswa :--

---کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
--تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو

--: Malik Uswa :--

--ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
---اُس کے بغیر، اُس کی تمنا کیے بغیر

--: Malik Uswa :--

---تم ہو آغوش میں مگر پھر بھی
---دل نہیں لگ رہا مرا جاناں

--: Malik Uswa :--

--صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبت کو
--میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا

--: Malik Uswa :--

---دید حیران اس گلی میں ہے
----کیا عجب شان اس گلی میں ہے

--: Malik Uswa :--

---آپ نے نام کیا بتایا تھا
---مجھ کو بھول جانے کی عادت ہے

--: Malik Uswa :--

----میرے غصے کا اثر کیا ہوگا
----مجھ کو غصے میں ہنسی آتی ہے

--: Malik Uswa :--

---اب اٹھا بھی لو جنازہ
---لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے

--: Malik Uswa :--

---تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے
---اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی

--: Malik Uswa :--

---شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
---تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا

--: Malik Uswa :--

---یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
---ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

--: Malik Uswa :--

---ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں
---
میں روز بیٹھ کر اسکا جواب لکھتا ہوں

--: Malik Uswa :--

---زندگی کم پڑ گئی ورنہ
---وه نا ملتا مجال تھی اس کی

--: Malik Uswa :--

----مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
---آپ مجھ کو منا لیا کیجے

--: Malik Uswa :--

---مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
----کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

--: Malik Uswa :--

---ایک تیرا بچھڑنا
----خاموش کر گیا مجھے

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 5