Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Mother Poetry - 4 Line Poetry

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Mother Poetry

Mother poetry is a heartfelt and emotionally rich form of expression that conveys deep love and appreciation for mothers. In simple terms, this type of poetry often celebrates the nurturing, caring, and selfless qualities that define the role of a mother. It may touch upon the sacrifices mothers make, the comfort they provide, and the unconditional love that forms the foundation of the mother-child relationship.

اپنی ماں کے ہاتھ سے بنے کھانے میں نقص نہ نکالا کرو
آپ خوش قسمت ہو کہ ماں کھانا بنا کے دیتی ہے
اس دنیا میں کچھ کے پاس کھانا نہیں کچھ کے پاس ماں نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اگر وقت ملے دو پل کا تو حال پوچھ لینا
اگر زندگی پریشان کرے تو سوال پوچھ لینا
اور جنہوں نے سیکھایا ہے پیروں پر چلنا
کبھی ان ماں باپ کا بھی حال پوچھ لینا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....کب سے سویا نہیں آ کے سلاؤ نا ماں
....اک بار کہہ بیٹا مجھے بلاؤ ناماں
....کتنا عرصہ بیت گیا ہمیں بچھڑے ہوئے
.....اک بار آ کے گلے لگاؤ نا ماں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دکھ کو
....‏سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے
....‏اوَّل تو میسّر ہی نہیں ہوتے کسی کو
....‏خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے

ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چَادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے... !!

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...نہیں آتی ہو خواب میں کچھ دنوں سے
...مجھے یوں لگا جیسے مجھ سے خفا ہو
...کہیں روٹھ جائے نہ جنت تمھاری
....قدم چوم لو ، حق نہ پھر بھی ادا ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....عبادت ہے ہر اک گھڑی دوستو، جو
....محبت سے ماں کی طرف دیکھنا ہو
....جو ہوں دیکھنے والی آنکھیں ترے پاس
....ترا حج تری ماں کی صورت ادا ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

.....ترے پاس سارے خزانے ہیں ناداں
ترے ساتھ گر تیری ماں کی دعا ہو
......دعا عاصمی کی یہی ہے خدا سے
کوئی ماں کسی سے نہ ہرگز جدا ہو ۔

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دکھ کو
...‏سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے
.......‏اوَّل تو میسّر ہی نہیں ہوتے کسی کو
....‏خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے

ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چَادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے... !!

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ماں کی دعا خالی نہیں جاتی
اس کی بد دعا بھی ٹالی نہیں جاتی
برتن مانجھ کر بھی ماں دو تین بچے پال ہی لیتی ہے
.....دو تین بچوں پر اکیلی ماں پالی نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

رہوں ساتھ میں تیرے کچھ اس طرح سے
تری یاد کا لمس میری دعا ہو
ہوا تیرے جانے پہ احساس مجھ کو
.... مری زندگی جیسے کوئی سزا ہوماں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

تری قبر پر رحمتوں کی گھٹا ہو
سدا اُس پہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا ہو
رہے مجھ پہ تیری دعاؤں کا سایہ
تری قبر کی خاک میری شفا ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

دس بار حج کرلو دس مسجدیں بنا لو
لیکن ایک بات یاد رکھنا
اگر ماں باپ راضی نہیں ہیں
.....تو اللہ بھی راضی نہیں ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ماں نہ ہوگی تو وفا کون کرے گا
ممتا کا حق ادا کون کرے گا
یا اللہ ہر ماں کو سلامت رکھنا ورنہ
ہماری زندگی کی دعا کون کرے گا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ماں کی ممتا سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہوگا
اس نام کا ہم سے احترام کہاں ہوگا
جس کے پیروں نیچے جنت ہے
اس کے سر کا مقام کیا ہوگا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

Page 1 of 1