Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines
Attitude Poetry
Mere miyaar se waaqif hai yeh duniya
Mein is ka nahi hota jo munafiq ho......
میرے معیار سے واقف ہے یہ دنیا
میں اس کا نہیں ہوتا جو منافق ہو
===================
Mujh mein hazaar khamiyan hain maaf kijiye
Aap bhi to kabhi apna aaina saaf kijiye .......
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں معاف کیجیئے
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے
__________________________
Zindah rehna hai to halaat se darna kaisa
Jung lazim ho to lashkar nahi dekhe jatay
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
-------------------------
Yeh ishhq jis ke qehar se darta hai zamana
Kambakht mere sabr ke tukron pay pila hai
یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
=======================
Meri khamoshi kaahtram kya karen
Mere alfaaz aap seh nahi saken ge
میری خاموشی کااحترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے
=======================
Zindagi apni hai sahib
To raaj bhi apna hi hoga
زندگی اپنی ہے صاحب
تو راج بھی اپنا ہی ہوگا
==============
سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
==============
بےوفاکاخطاب ملاہےمجھےیار
سواب مجھ پرلازم ہےدلوں سےکھیلنا
---------------------------------
کہاوہ"دوغلےلوگ تھےسائیں
کہاہم نبھانےکی سوچ رہےتھے
___________________________
ہمارے بعد اندھیرے رہیں گے محفل میں
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے ...
کمال کرتے ہیں وہ لوگ جو ہم سے جلتے ہیں
محفل خود کی رکہتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
Mujh se nafrat karni ho to iraday mazboot rakhna
Zara si bhool hui to phir mohabbat ho jaye gi....
مجھ سے نفرت کرنی ہو تو ارادے مضبوط رکھنا
ذرا سی بھول ہوئی تو پھر محبت ہو جائے گی
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
===========================
میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے
تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں آتا
==========================
Is ne barray ghuroor se bola tum jaisay bohat miley ge
Hum ne muskura kar kaha hum jaisay ki hi talaash kyun
اس نے بڑے غرور سے بولاتم جیسے بہت ملے گے
ہم نے مسکرا کر کہا ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں
Jin nazron se nazar andaaz karte ho ......
Unheen nazron se dhoondtay reh Jao ge
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو....
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
Jin ki fitrat mein tha baghaawat karna .........
Mein ne un dilon pay bhi hukoomat ki hain
جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا......
میں نے ان دلوں پے بھی حکومت کی ہیں
Aap karen ge hamari zaat pay tabsarah
Aap kab se is qabal hogaye ............
آپ کریں گے ہماری ذات پہ تبصرہ
آپ کب سے اس قبل ہوگئے....
Ab to woh hoga jo dil farmaiye ga .......
Baad mein jo hoga dekha jaye ga .......
اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا...
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا....
Jeetnay ka maza hi jab hai .............
Jab saari duniya aap ke harnay ka
جیتنے کا مزہ ہی جب ہے............
جب ساری دنیا آپ کے ہارنے کا
Mujh mein hain khamiyan yeh bta rahay hain
Andhay mujhe aaynh dikha rahay hain ............
مجھ میں ہیں خامیاں یہ بتا رہے ہیں
اندھے مجھے آئنہ دکھا رہے ہیں....
Log jis dard se dartay hain .................
Hum ne seenay mein paal rakha hai
لوگ جس درد سے ڈرتے ہیں....
ہم نے سینے میں پال رکھا ہے.....
Chotey logon ko bara kehna para hai aksar
Aik takleef kayi baar sahi hai mein ne.............
چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے
Hum uthte hue Sooraj se milatay hain nigehain
Hum guzri hui raat ka maatam nahi karte............
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں
.....ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے
Aur hamari saf mein...................................
Munafiqon ko theharnay ki ijazat nahi
...........اور ہماری صف میں
منافقُوں کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں
Hamesha hi nahi rehtay kabhi chehray naqabon mein
Sabhi kirdaar khultay hain kahani khatam honay par ......
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
.......سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
Mere ird gird bohat se hain ..................
Achi baatein karne walay, munafiq log
......میرے اردگرد بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ
اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو
.....آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں
چلو سادگی ہی سہی
..... ایک میعار تو ہے
....اپنی آواز نہیں اپنا
....ظرف اونچا رکھو
ہم اپنے آپ میں ہیں .. ایک محفل
....جب چاہا سجالی, جب چاہا تخلیہ
...تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر
ہم اگر کہانی ہی بدل دیں تو کیا کرو گے
- تمــؔـہارا ساتــؔـھ ہونــؔـا میــؔـری خوشــؔـیوں
..... ڪـی عمــؔـریں دراز ڪـرتا ہــؔـے
`بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے
......پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں
....ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے
..تو اپنی ٹھاٹ اپنی جیب وچ رکھ
.. ساڈی اپنی پرسنیلٹی بڑی اتھری اے
....سخت بد مزاج ہوں میں
....
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے
..... میں ہو جاؤ ہر کسی پے فِدا
....اتنا بےکار بھی نہیں ہوں
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ......ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ....ﮔﯽ
....مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں
....لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے