Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

دل نہیں مانا ورنہ
تجھ جیسی ہزار ملیں

--: Malik Uswa :--

سنسکار نے باندھ رکھا ہے ورنہ
جواب دینے میں ہم تمہارے باپ ہیں

--: Malik Uswa :--

فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں
تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے

--: Malik Uswa :--

تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

--: Malik Uswa :--

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے

--: Malik Uswa :--

مل سکے اسانی سے اس کی خواہش کسے ہے
ضد تو اس کی ہے جو مقدر میں لکھا ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

تو سمجھتا ہے اگر فضول ہمیں
تو کر ہمت اوربھول ہمیں

--: Malik Uswa :--

عادت خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے
ورنہ خواب کی کیا اوقات ہم دیکھیں اور پورے نہ ہوں

--: Malik Uswa :--

لوگوں کی نفرت تو اتنا اگنور کریں
کہ ان کو اپنے جینے کا شک ہونے لگے

--: Malik Uswa :--

ہماری انکھیں اگر شعر سنانے لگ
جائیں تم جو غزلیں اٹھائے پھرتے ہو ٹھکانے
لگ جائیں

--: Malik Uswa :--

تھوڑا مومن ہوں تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں

--: Malik Uswa :--

ہم برے ہیں اس میں کوئی شک نہیں
پر کوئی برا کہے اتنا کسی میں دم نہیں

--: Malik Uswa :--

میں اچھے لوگوں کو جانتا ہوں
برے لوگ مجھے اچھے طریقے سے جانتے ہیں

--: Malik Uswa :--

عزت کی خاک بھی قبول ہے
بھیک کا اسمان بھی نہ لوں

--: Malik Uswa :--

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے

--: Malik Uswa :--

ہم کو مٹا سکے وہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

--: Malik Uswa :--

خود کو بہت کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے

--: Malik Uswa :--

عزت کرو گے تو عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے

--: Malik Uswa :--

زد میں اؤں تو سانسیں بھی گوا دوں
تو میری جان کس گمان میں ہے

--: Malik Uswa :--

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل دوں
تو نے بس ایک ہی انداز میں دیکھا ہے مجھے

--: Malik Uswa :--

ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے
جائیے, نکلیے ,شکل گم کیجیے.

--: Malik Uswa :--

زمانے والو ایک بات یاد رکھنا
ہمارا مقابلہ کرنے کے لیے
باپ اصلی اور خاندان نسلی ہونا چاہیے

--: Malik Uswa :--

جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انہی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاؤ گے

--: Malik Uswa :--

مجھے الحمدللہ بہت محبتیں ملی
ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا

--: Malik Uswa :--

شاخوں سے ٹوٹ جائے وہ پتے نہیں ہیں ہم
اندھیوں سے کہہ دو ذرا اوقات میں رہیں

--: Malik Uswa :--

علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
ورنہ یو تو کسی کی نہیں سنی میں نے

--: Malik Uswa :--

غرور نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست
جتنا تیرے پاس ہے اتنا میرا خراب رہتا ہے

--: Malik Uswa :--

میں کسی کی سمجھ میں ا جاؤں
اتنی کسی میں سمجھ نہیں

--: Malik Uswa :--

زندگی کو اتنا سستا بھی نہ بناؤ
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

--: Malik Uswa :--

زمانہ خلاف ہو مجھ سے کیا فرق پڑتا ہے
میں تو اج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتا ہوں

--: Malik Uswa :--

انا پرست ہوں ٹوٹ جاؤں گا لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوں گا کہ یاد اتے ہو

--: Malik Uswa :--

دھوپ کا تو صرف نام ہی بدنام ہے
جلتے تو لوگ ہمارے نام سے بھی ہیں

--: Malik Uswa :--

اب اواز بھی دو گے تو نہیں ائیں گے
ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--

تم محبت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

لوگ منافق ہیں پیٹھ پیچھے منافقت کرتے ہیں
ہم باغی ہیں سرعام بغاوت کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہیں ہم پر انگلیاں
جن کی ہمیں چھونے کی اوقات نہیں

--: Malik Uswa :--

اسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے
بھول جاتا ہے کہ زمین سے ہی نظر اتا ہے

--: Malik Uswa :--

نہ سر پہ تاج ہے
نہ یہ سر تاج کا محتاج ہے

--: Malik Uswa :--

سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں
قلندروں سے واسطہ ہے میرا

--: Malik Uswa :--

ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے صاحب
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں

--: Malik Uswa :--
Page 5 of 6