Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

تو جیت کر بھی رو پڑے گا_
ہم تجھ سے ایسا ہارے گے

--: Malik Uswa :--

تیری اوروں پے عناءیتں ہم سے وضاحتیں
بھٹکے ضرور تھے گرے ھوےنہیں ہیں۔

--: Malik Uswa :--

اوروں کے لفظوں سے اپنی داستان لکھتا ہوں
لکھتا تو بہت کم ہوں مگر جو بھی لکھتا ہوں لاجواب لکھتا ہوؔں

--: Malik Uswa :--

ھم تو دشمن کو بھی پاکیزا سزا دےتےھیں
ھاتھ اٹھاتے نھی ھم نزروں سے گیرا دےتے ھیں

--: Malik Uswa :--

" میں جب لحاظ کرتی ہوں تو بات نہی کرتی ۔
اور جب بات کرتی ہوں تو پھر لحاظ نہی کرتی

--: Malik Uswa :--

زمانہ اور ابھی ٹھوکریں لگائے ہمیں
ابھی کچھ اور سنور جانا چاہتے ہیں ہم

--: Malik Uswa :--

نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑ نے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں

--: Malik Uswa :--

وہ جو محبت میں ساتھ نبھانے ایا تھا
لگتا ہے بس اوقات دکھانے ایا تھا

--: Malik Uswa :--

غرور جچتا ہے تبھی تو کرتی ہوں
میں وہ نہیں جو ہر ایرے غیرے پہ مرتی ہوں

--: Malik Uswa :--

ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی قدر ہو
بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں لیے ہوئے

--: Malik Uswa :--

ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں

--: Malik Uswa :--

ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستان ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے

--: Malik Uswa :--

انکھ سےانکھ ملانے کے قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجیے

--: Malik Uswa :--

زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے ۔۔۔
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ

--: Malik Uswa :--

..اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں..
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

--: Malik Uswa :--

۔۔۔معیار ہونا چاہیے انسان میں۔۔۔
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں.

--: Malik Uswa :--

۔وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو۔
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکهایا ہے

--: Malik Uswa :--

مرشد جنہیں چھوڑ دیا جاۓ نا۔۔
مرشد ان کا زکر بھی حرام ہے۔۔

--: Malik Uswa :--

وہ سب لوٹ آیں گے
۔۔۔۔۔مرشد۔۔۔۔۔
تم اک بار کامیاب تو ہو جاؤ

--: Malik Uswa :--

دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے

--: Malik Uswa :--
Page 6 of 6