Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

....کچھ درد لاجواب ہیں مرشد
....کچھ میں بھی بے مثال ہوں

--: Malik Uswa :--

ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں

اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ میرا لہجہ
...میرا ظرف نا آزما مجھے خاموش رہنے دے

--: Malik Uswa :--

....ہمارےہی تعلق سے تعلق بنانےوالےاج
.....ہم سےہی مقابل کی بات کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے
مرشد
...یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے

--: Malik Uswa :--

محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے
مرشد
وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو

--: Malik Uswa :--

نفرتوں کے بازار میں جینے کا lلگ ہی مزہ ہے
مرشد
#لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے

--: Malik Uswa :--

....صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہے
....آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللّٰہ کیجئے

--: Malik Uswa :--

....محبت کا ڈرامہ نا کیجئیے
....ہمت کیجئیےنفرت کیجئیے

--: Malik Uswa :--

....آپ کو غرور ہو گا کسی ادا پر
مرشد
..... ہمیں اپنی سادگی پے ناز ہیں

--: Malik Uswa :--

....مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
....جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا

--: Malik Uswa :--

....مقابلے کی ضد ہے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو
ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں

--: Malik Uswa :--

...ہم کو عزیز ہے خوداری اپنی
...کیا کریں آتا نہیں منتیں کرنا

--: Malik Uswa :--

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم...
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو

--: Malik Uswa :--

ہم حسین ہونے کادعوہ تو نہیں کرتے مگرہاں وصی ؔ 

جسے آنکھ بھرکردیکھ لیں اسے الجھن میں ڈا ل دیتے ہیں۔

--: Malik Uswa :--

....کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
....میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی

--: Malik Uswa :--

....وہ خود ہی جان جاتے ہیں بلندی آسمانوں کی
.....پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی

--: Malik Uswa :--

....درختوں سے گر جانے والے پتے نہیں ھم
.....طوفانوں سے کہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں

--: Malik Uswa :--

...تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی...
...ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا ہلائے گی...

--: Malik Uswa :--

....یہ جلنا جلانا فضول ہے
....اپنی مستی میں رہنا ہمارا اصول ہے

--: Malik Uswa :--

....جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا
...وہ حوصلہ نہ کریں ھمارے ساتھ چلنے کا

--: Malik Uswa :--

اک میں ہوں جو خود کو اب تک نہیی سمجھ پائی۔۔۔
اور لوگ نہ جانے مجھے کیا کیا سمجھا لیتے ہیں ۔۔۔۔

--: Malik Uswa :--

دل چاہتا ہے اپنی معصومیت پر ایک کتاب لکھ دوں
....پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا طلبگار نہ ہو جائے

--: Malik Uswa :--

....نہ جیتنا چھوڑیں گے نہ ہنسنا چھوڑیں گے
....میدان میں آ بزدل تیرا غرور ہم توڑیں گے

--: Malik Uswa :--

...گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا
....پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں

--: Malik Uswa :--

...مجھے کیا غرض لوگوں کے طعنو سے
....میں خود نرالی میرے شوق نرالے

--: Malik Uswa :--

....جو دعا سے نکل گیا
پھر اسکوبد دعا میں کیا یاد رکھنا

--: Malik Uswa :--

....‏اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو

--: Malik Uswa :--

...ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم

--: Malik Uswa :--

...ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں
اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں

--: Malik Uswa :--

اسے کہو ہماری برابری کرنا چھوڑ دے
...ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
....تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

--: Malik Uswa :--

‏اس نے پوچھا آپ کی تعریف؟
....میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی

--: Malik Uswa :--

....جن کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو
...ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتے ہیں

--: Malik Uswa :--

....چرچے خاص ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں
انگلیاں بھی انہی پر اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...لہروں سے لڑتے ہیں ہم دریا میں اتر کر
...ساحل پہ کھڑے ہو کر سازش نہیں کرتے

--: Malik Uswa :--

..انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم
..جو ہم کو توڑ دیتا ہے ہم اس کو چھوڑ دیتے ہیں

--: Malik Uswa :--

....پرسنیلٹی تو ہے ہی ایٹیٹیوڈ بھی لش ہے-
تیری فرینڈ لسٹ سے میری بلاکلسٹ میں راش ہے

--: Malik Uswa :--

...میں جن کو پسند ہوں وہ اپنا ھاتھ اونچا کریں
اور میں جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کریں

--: Malik Uswa :--

...زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن
...کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں

--: Malik Uswa :--
Page 3 of 6