Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

مرے سینے سے بھلے کان لگا کر سن لو
دل دھڑکنے پہ ترے نام کی دھن بجتی ہے
--------------------------

--: Malik Uswa :--

اس شہر با تمیز میں ہم جیسے بد لحاظ
ورثوں کو جی رہے ہیں محبت کو چھوڑ کر
----------------

--: Malik Uswa :--

یہاں پہ سونگھے نہیں پھول چومے جاتے ھیں
تمھارے لمس کو خوشبو پر برتری ھے یہاں
-------------------------------

--: Malik Uswa :--

اُس کو پڑهتا هُوں رات دِن ناصر
وه جو صُورت , کتاب کی سی هے
------------------------------

--: Malik Uswa :--

جوان رنجش و درد تازہ،ادھار سانسیں، جھلستا آنگن
ویران دامن، اجاڑ پہلو ، وہ تیری کھوجیں تیرا تصور

--: Malik Uswa :--

---یوں تیری چاھتیں سنبھالی ھیں
---جیسے عیدی ھو میرے بچپن کی

--: Malik Uswa :--

جب سے خود سے ملاقات کیے بیٹھے ہیں
تب سے خاموشی ہی پاس لیے بیٹھے ہیں....

--: Malik Uswa :--

دل نہیں باقی تمانائے رخ جاناں تو ہے.....
باعث ہر خواہش و ارماں نہیں ارماں تو ہے

--: Malik Uswa :--

شیشہء دل میں تیرے ذکر کی مہہ ہے....
کیا کروں اب ہوش میں آنا حرام ہے....

--: Malik Uswa :--

آنسوؤں کی جھڑی لگے کہ اک اک قطرہ
موتی ہو ! اور شان_کریمی کا چننا ہو....

--: Malik Uswa :--

لطف و کرم کی وہ بہار_ پر کیف ہو
چاند کا کٹورہ نور کا بہتا جھرنا ہو....

--: Malik Uswa :--

دل صدا دے دل ہی جواب پائے....
کیفیت_جذب ہو جام_دل کا چھلکنا ہو

--: Malik Uswa :--

منتظر ھوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے...
چاند کو چھت پہ بلالوں میں اشارہ کرکے...

--: Malik Uswa :--

مجھ میں آباد سرابوں کا علاقہ کرنے
پھر چلی آئی تری یاد اجالا کرنے.....

--: Malik Uswa :--

آنکھ مچولی کھیلتا ھے دل کے ساتھ اپنے
کہتا ھے طرز عشق ھے یہ دور حاضر کا

--: Malik Uswa :--

پردیس جا کر کہین بھلا نہیں دینا...
نقوش پیار کے اپنے مٹا نہیں دینا....

--: Malik Uswa :--

سُکوں وہ لے گیا تھا ساتھ، اب آرام کھو بیٹھے...
یہ کِس سے پڑ گیا پالا کہ دِل سے ہاتھ دھو بیٹھے....

--: Malik Uswa :--

مجھے ترے تعلق کی، ہوس نہیں مودت تھی...
تجھے لگا ضرورت ہے، مگر مجھے محبت تھی....

--: Malik Uswa :--

ہاں وہی شخص جو ہے لعل بھی، مرجان بھی ہے
وہ مرا پیار ، مرا عشق ، مری جان بھی ہے

--: Malik Uswa :--

اور کوئی جو سنے خون کے آنسو روئے....
اچھی لگتی ہیں مگر ہم کو تمہاری باتیں.....

--: Malik Uswa :--

تم سے لڑنے کے بعد بھی بات تم ہی سے کرتی ہوں....
تم کچھ بھی کہہ لو مجھ کو مگر میں پیار تم ہی سے کرتی ہوں...

--: Malik Uswa :--

دیوار بن گئے تھے جو موسم بدل گئے....
آ جائیے کہ شام کے سائے بھی ڈھل گئے...

--: Malik Uswa :--

یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے....
خدا ہے محبت محبت خدا ہے....

--: Malik Uswa :--

مِیت من کو بھا جائے، رُوپ وہ سجا لیں گے
پیار ہولی کھیلیں گے، رنگ ہم اُچھالیں گے.....

--: Malik Uswa :--

نقش فریادی ہے کس کی شوخیٴ تحریر کا؟
.....کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا..

--: Malik Uswa :--

....جزقیس اور کوئی نہ آیا بہ روے کار
...صحرا مگر بہ تنگیٴ چشمِ حسود تھا..

--: Malik Uswa :--

...دل مرا سوزِ نہاں سے بے مُحابا جل گیا
....آتشِ خاموش کے مانند گویا جل گیا..

--: Malik Uswa :--

شوق، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا
...قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا..

--: Malik Uswa :--

....دھمکی میں مر گیا جو، نہ بابِ نبرد تھا
.....عشقِ نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا..

--: Malik Uswa :--

.....شمارِ سُبحہ مرغوبِ بتِ مشکل پسند آیا
....تماشائے بہ یک کف بردنِ صد دل، پسند آیا..

--: Malik Uswa :--

.....دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
....ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہٴ معنی نہ ہوا..

--: Malik Uswa :--

...نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا
...حبابِ موجہٴ رفتار ہے نقشِ قدم میرا..

--: Malik Uswa :--

....ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب
....خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا..

--: Malik Uswa :--

.....نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نہ ہو نہ ہونے نے میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Malik Uswa :--

....نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نہ ہو نہ ہونے نے میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Malik Uswa :--

....نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
....ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا..

--: Malik Uswa :--

.....زندگی ہے یا کوئی طوفان
....ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے..

--: Malik Uswa :--

...یاد ہے غالب تجھے وہ دن کہ وجد ذوق میں
...زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک..

--: Malik Uswa :--

.....نظر میں کھٹکے ہے بن تیرے گھر کی آبادی
.....ہمیشہ روتے ہیں ہم دیکھ کر در و دیوار..

--: Malik Uswa :--

....جوچلا گیا مجھے چھوڑ کہ
.....میں کبھی نہ اُسکو بھلا سکا..

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 9