Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Brother Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Brother Poetry

Brother poetry is a heartfelt and expressive form of writing that conveys the bond and emotions shared between siblings, specifically focusing on a brother. In simple terms, this poetry often expresses love, camaraderie, and the unique connection that exists between brothers. It may touch upon shared memories, the support system siblings provide for each other, and the importance of this familial relationship.

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں
دیکھتی ہوئی راتیں اور ہنستے ہوئے بھائی

--: Malik Uswa :--

ارہی ہے چاہ یوسف سے صدا دوست
یاں یار تھوڑے ہیں اور بھائی بہت

--: Malik Uswa :--

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن
جو بات بھائیوں میں ہیں کسی اور میں کہاں

--: Malik Uswa :--

ضروری نہیں کہ لوگ آگ سے جلتےہیں
کچھ لوگ تو ہم بھائیوں کے انداز سے بھی جلتے ہیں

--: Malik Uswa :--

لوگ اپنے لیے باڈی گارڈ رکھتے ہیں
اور ہم اپنے لیے بھائی رکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--

حوصلہ بن کے مصیبت میں کھڑا ہوتا ہے
باپ کے بعد وفا کا دوسرا نام بڑا بھائی ہوتا ہے

--: Malik Uswa :--

بھائی کا نام بلند کرنے والی بہن ہوں
اس لیے ہر غیر ضروری تعلق سے دور رہتی ہوں

--: Malik Uswa :--

بڑی مدت کے بعد یہ سمجھ ہے ائی
پاس نہ ہو پیسہ تو نہ کوئی دوست نہ کوئی بھائی

--: Malik Uswa :--

بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور
مصیبت کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

بہنوں کا مان ہوتے ہیں بھائی
اسی لیے تو خاص ہوتے ہیں بھائی

--: Malik Uswa :--

دوست جیسے بھائیوں کا ہونا
بھی کسی خوش نصیبی سے کم نہیں

--: Malik Uswa :--

باپ کے بعد بھائی ایک ایسا شجر ہے
جس کے سائے تلے بہن راج کرنی ہے

--: Malik Uswa :--

.......بھائی کیا ہے.......
20 سال کی جوان لڑکی بازار جاتے ہوئے چار سال کے بچے کا ہاتھ پکڑ کر خود کو محفوظ سمجھتی ہے اس
اعتماد کا نام ہے بھائی

--: Malik Uswa :--

دھوپ میں جیسے گھنے پیڑ کھڑے ہوتے ہیں
بھائی چھوٹے بھی ہوں تو بڑے ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں
جن میں بہن بھائی ساتھ ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 1