Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Mother Ghazal - Urdu Ghazal

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Mother Ghazal

Mother poetry is a heartfelt and emotionally rich form of expression that conveys deep love and appreciation for mothers. In simple terms, this type of poetry often celebrates the nurturing, caring, and selfless qualities that define the role of a mother. It may touch upon the sacrifices mothers make, the comfort they provide, and the unconditional love that forms the foundation of the mother-child relationship.

یہ مائیں جو ہوتی ہیں
بہت دل کے پاس ہوتی ہیں
پیار اور محبت میں بے مثال ہوتی ہیں
چوٹ جو لگے اولاد کو تکلیف سے بےحال ہوتی ہیں
یہ مائیں جو ہوتی ہیں بہت خاص ہوتی ہیں
اولاد کے ہر دم پاس ہوتی ہیں
کرلو خدمت ماں باپ کی
جنت کی چابی ان کے پاس ہوتی ہے
یہ مائیں جو ہوتی ہیں خدا کا روپ ہوتی ہیں
اولاد کو ہر دم مطلوب ہوتی ہیں
چلے جاؤ کہیں بھی ماں کی کمی محسوس ہوتی ہے
جب تک ماں باپ ہیں سلامت
تب تک دعاؤں کی چادر سر پر موجود ہوتی ہے
یہ مائیں جو ہوتی ہیں دنیا سے خاص ہوتی ہیں

Added By: Malik Uswa

ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے
ماں کے بغیر لگے دن بھی رات ہے
میں دور جاؤں تو اس کا میرے سر پہ ہاتھ ہے
میرے لیے تو میری ماں ہی کائنات ہے
دامن میں ماں کی صرف وفاؤں کے پھول ہیں
ہم سارے اپنی ماں کے قدموں کی دھول ہیں
اور اولاد کے ستم اسے ہنس کے قبول ہیں
بچوں کو بخش دینا بھی ماں کے اصول ہیں
دن رات اس نے پال پوس کے بڑا کیا
گرنے لگا تو ماں نے مجھے پھر کھڑا کیا

Added By: Malik Uswa

Page 1 of 1