Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Poetry For Friends - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

تاب نگاہ تھی تو نظارہ بھی دوست تھا...
اس چشم نرگسیں کا اشارہ بھی دوست تھا...

--: Malik Uswa :--

سن مرے دل کی ذرا آواز دوست....
اے مرے محسن مرے ہم راز دوست...

--: Malik Uswa :--

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا...
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے....

--: Malik Uswa :--

دیکھ لینا خُوب اودھم مچانا ہے
ہم نے برہم دوست کو منانا ہے

--: Malik Uswa :--

وہ جانتا ہی نہیں ہے کہ دوستی کیا ہے...
گزر گئی ہے جو مشکل سے زندگی کیا ہے....

--: Malik Uswa :--

جیتے جی مر گئے ہم وصل کی آ س مین....
پر کوئی نہین آ یا ا دھر جلو ہ دکھا نے کو.......

--: Malik Uswa :--

ہر وقت انتظار کرتا ہوں....
تم کو بے لوث پیار کرتا ہوں....

--: Malik Uswa :--

مت اذیت دو نہ نقصان میں آجاؤں کہیں....
فرط جذبات تری جان میں آ جاؤں کہیں....

--: Malik Uswa :--

کچھ اپنا حال سنا کچھ میرا حال سن.....
ے میرے دوست! میرے ہمراز...

--: Malik Uswa :--

خیال ہجر کے سوچے ہوئے تھے پیڑوں نے...
لباس زرد سے پہنے ہوئے تھے پیڑوں نے....

--: Malik Uswa :--

دوست-دوست نہ رہا...
وفا میں وفائی نہ رہی....

--: Malik Uswa :--

دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوست...
کئی صحرا مرے ہمدم کئی دریا مرے دوست...

--: Malik Uswa :--

دل اس لئے ہے دوست کہ دل میں ہے جائے دوست..
جب یہ نہ ہو بغل میں ہے دشمن بجائے دوست

--: Malik Uswa :--

دوست جب ذی وقار ہوتا ہے.....
دوستی کا معیار ہوتا ہے.....

--: Malik Uswa :--

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں....
کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں.....

--: Malik Uswa :--

تھا ایک میں جو شرط وفا توڑتا رہا......
حالانکہ با وفا تھے مرے یار سب کے سب....

--: Malik Uswa :--

--دیکھ لینا خُوب اودھم مچانا ہے
---ہم نے برہم دوست کو منانا ہے

--: Malik Uswa :--

---دوست-دوست نہ رہا
---وفا میں وفائی نہ رہی

--: Malik Uswa :--

دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوست
...کئی صحرا مرے ہمدم کئی دریا مرے دوست

--: Malik Uswa :--

دل اس لئے ہے دوست کہ دل میں ہے جائے دوست
.جب یہ نہ ہو بغل میں ہے دشمن بجائے دوست

--: Malik Uswa :--

دوست جب ذی وقار ہوتا ہے
---دوستی کا معیار ہوتا ہے---

--: Malik Uswa :--

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں
---کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...تھا ایک میں جو شرط وفا توڑتا رہا ...
...حالانکہ با وفا تھے مرے یار سب کے سب...

--: Malik Uswa :--

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی

--: Malik Uswa :--

بس دو گلا یاد رکھیں
کمی کم تک ت نسلی دم تک نال رہندے نے

--: Malik Uswa :--

دولت سے جو دوست بنے وہ دوست ہی نہیں
سچ تو یہ ہے کہ دوست سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں

--: Malik Uswa :--

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

--: Malik Uswa :--

دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہےکے مٹایا نہ جائے گا

--: Malik Uswa :--

کون کہتا ہے کہ یاری برباد کرتی ہے
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے

--: Malik Uswa :--

یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں
لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں

--: Malik Uswa :--

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

--: Malik Uswa :--

خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آۓ اور موت میری ہو

--: Malik Uswa :--

اج میں خود سے ہو گیا مایوس
اج میرا ایک یار مر گیا

--: Malik Uswa :--

کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر بھی یاد رکھنا دوستی ہے

--: Malik Uswa :--

یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہونا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہونا

--: Malik Uswa :--

میری دوستی کا باغ چھوٹا سہی مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں
کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں

--: Malik Uswa :--

دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوست تھے ملاقات ہو گئی

--: Malik Uswa :--

دم نہیں کسی میں مٹا سکے ہماری دوستی
زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں

--: Malik Uswa :--

دعوے دوستی کے مجھے نہیں اتے یار
ایک جان ہے جب دل چاہے مانگ لینا

--: Malik Uswa :--

اے دوست اب کیا لکھوں تیری تعریف میں
بڑے خاص ہو تم میری زندگی میں

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 2