Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - 4 Line Poetry

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

اگر کوئی بغیر کسی وجہ آپ کا
دشمن بن جائے تو مان لیجیے
صاحب کہ آپ میں کچھ خاص ہے
اور سامنے والا حسد کا شکار ہے
===========================

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...خنجر پر دہار رکھتے ہیں
...نگاہ میں وار رکھتے ہیں
....ہم چھوٹے دشمن نہیں پالتے
....دشمن بھی صاحب معیار رکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...تمہیں ہم بھی ستانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
....تمہارا دل دکھانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
....ہمیں بد نام کرتے پھرتے ہو اپنی محفل میں
...ہم اگر سچ بتانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...قید کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے
....دوسروں کا جام چھین کر ہم پیا نہیں کرتے
...اگرتم کو محبت ہے تو کھل کر اظہار کرو
....ورنہ کسی کا پیچھا ہم کیا نہیں کرتے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

باتوں باتوں میں خَرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اَوقات پہ آسکتا ہے
اِتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رَکھ
بانٹنے والا بھی خَیرات پہ آ سکتا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...‏کوئی مر جائے کسی پر
...یہ کہاں دیکھا ھے
...جائیے جائیے سرکار
....ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....مجھے ذرا سا بھی فرق نہیں پڑتا
...لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں
...میری زندگی میری مرضی سے چلتی ہے
...کسی کی سوچ سے نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

..مدت سے تجھے ورد میں رکھنے والا
...محبت میں قلندر بھی ہو سکتا ہے
اور تیرے کوچے میں جو ایا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی ہو سکتا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

چمک سورج کی نہیں میرے کردار کی ہے
خبر یہ آسمان کے اخبار کی ہے
میں چلوں تو میرے سنگ کارواں چلے
بات غرور کی نہیں اعتوار کی ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

گزرتے لمحوں میں صدیاں تلاش کرتا ہوں
پیاس اتنی ہے کہ ندیاں تلاش کرتا ہوں،
یہاں پر لوگ گناتے ہیں خوبیاں اپنی
میں اپنے آپ میں کمیاں تلاش کرتا ہوں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

خود سے جیتنے کی ضد ہے
مجھے خود کو ہرانا ہے
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی
میرے اندر ایک زمانہ ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

تم تو خوب اچھا ہنررکھتے ہو
اپنی باتوں کا کسی پر بھی اثر رکھتے ہو
ہم تو وہ ہے جو کسی کے منہ نہ لگے
تم تو وہ ہوں جو کسی کے بھی گلے لگتے ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

Page 1 of 1