Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Father Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Father Poetry

Father poetry often reflects on the qualities that make fathers special, such as their guidance, strength, and love. It may touch upon the shared moments and the significant impact fathers have on their children's lives. Father poetry captures the essence of the paternal bond, celebrating the role of a father as a protector, mentor, and source of unwavering support.

مجھ کو کیا معلوم بادشاہ کیسا ہوتا ہے
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے
----------------------------

--: Malik Uswa :--

سجدہ کر لیتا تجھ کوبابا
پر یقین ہے کے خْدا روٹ جاتا

--: Malik Uswa :--

...باپ ہم سے وہ محبت کرتا ہیں
جس کا حق ہم ساری عمر بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں

--: Malik Uswa :--

....ماں کی طرح جو ہمارا دھیان رکھتے ہیں
....وہ ہمارے بابا ہیں جو ہم پر جان چھڑکتے ہیں

--: Malik Uswa :--

....محبت انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے
اگر محبت والدین سے ہو تو عبادت بن جاتی..... ہے

--: Malik Uswa :--

....باپ سورج کی طرح گرم ضرور ہوتا ہے
لیکن جب نہیں ہوتا تو آندھیرہ چھا جاتا ہے

--: Malik Uswa :--

....اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں
کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروت نہیں پڑے گی

--: Malik Uswa :--

....اپنے باپ کے ساتھ بیٹھا کرو
مجھے اُن سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے

--: Malik Uswa :--

....اگر وقت ملے دو پل کا تو حال پوچھ لینا
اگر زندگی پریشان کرے تو سوال پوچھ لینا
اور جنہوں نے سیکھایا ہے پیروں پر چلنا
.....کبھی ان ماں باپ کا بھی حال پوچھ لینا

--: Malik Uswa :--

.....حقیقت یہی ہے
ماں باپ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

--: Malik Uswa :--

....جنّت کی چابیاں سڑکوں پر پڑی ہیں
.....لوگ کہتے ہیں حج مہنگا ہوگیا ہے

--: Malik Uswa :--

...ماں باپ کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو
....ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا

--: Malik Uswa :--

ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ....ہے
اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا

--: Malik Uswa :--

اس سوکھی چھڑی سے بدتر ہے وہ اولاد
....جو بڑھاپے میں ماں باپ کا سہارا نہ بن سکے

--: Malik Uswa :--

جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو
...کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی

--: Malik Uswa :--

وه کیا کسی کی بیٹی کا برا چاہیے گا
.....جو خود اولاد میں پہلی بیٹی چاہتا ہو

--: Malik Uswa :--

دنیا تب خوبصورت لگتی ہے
....جب باپ کا ساتھ میسر ہو

--: Malik Uswa :--

باب کے سائے سے بڑی فراز
....دنیا میں کوئی نعمت نہیں

--: Malik Uswa :--

...باپ کى باتيں غور سے سنو
....تاکه دوسروں کى نہ سننى پڑیں

--: Malik Uswa :--

...گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
....مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں

--: Malik Uswa :--

ایک شخص نے سود لیا اپنی اولاد پر لگایا
....اور اس کی ساری اولاد بے سود نکلیں

--: Malik Uswa :--

...ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
...باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...باپ اور بیٹی میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے
...دونوں کو اپنی گُڑیا سے بہت پیار ہوتا ہے

--: Malik Uswa :--

...باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی
....ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی

--: Malik Uswa :--

...مجھ سے پوچھوں مِثال حادثوں کی
.... میں نے اپنے بابا کو جاتے دیکھا ہے

--: Malik Uswa :--

...نہ بنگلہ نہ گاڑی نہ آرزو
... یا اللہ سلامت رکھنا
...ہر بیٹی بیٹے کے باپ کا بازو

--: Malik Uswa :--

...باپ وہ عظیم ہستی ہے
...جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو پیار ہوتا ہے

--: Malik Uswa :--

...‏چاہت شفقت ہمت قربانی
....یکجا لکھوں تو بابا جانی

--: Malik Uswa :--

..سہتا رہتا ہے دکھ بتاتا نہیں
...باپ میرا ہو بے زباں جیسے

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 1