Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry - 4 Line Poetry

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

ایسے فسادی بھی ہوتے ہیں سوچ کے بس حیران ہوں میں
بیچ میں پڑنے والے نکلے کیسے بے ایمان سجن
چاہ کا تانہ کیسے نبھے گا کیسے بات بنے گی جان
میں نے کیا کچھ ٹھان رکھا ہے تو بھی تو کچھ ٹھان سجن

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

میری ذات اب ایک زنداں ہے دل ہے اس کا زندانی
تو ہے میری ذات کہ اس زندانی کا ارمان سجن
یہ جو ہم دو چار بچے ہیں نام تیرا جپنے والے ہو
سکتا ہے کچھ کر گزریں بات ہماری مان سجن

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

لفظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یعنی گرمی کو پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جذبات سے واقف ہے قلم میرا
میں وفا لکھوں تو تیرا نام لکھا جاتا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

پہلے پہل لڑیں گے تمسخر ڈالیں گے
جب عشق دیکھ لیں گے تو سر پہ بٹھائیں گے
تو تو پھر اپنی جان ہے تیرا تو کیا ذکر
ہم تیرے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائیں گے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

پہلے پہل لڑیں گے تمسخر ڈالیں گے
جب عشق دیکھ لیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
تو تو پھر اپنی جان ہے تیرا تو کیا ذکر
ہم تیرے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائیں گے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

Page 1 of 1