Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Funny Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Funny Poetry

Funny poetry is a lighthearted and amusing form of writing that aims to evoke laughter and joy. In simple terms, this type of poetry often uses humor, wit, and clever wordplay to create a sense of amusement. It may explore comical situations, observations, or playful exaggerations, bringing a smile to the reader's face. Funny poetry uses words to tickle the funny bone, often employing jokes, puns, or amusing anecdotes to entertain.

بقول اس کے میں بدتمیز لڑکیوں
ہائے مرشد وہ نہایت لگانا بھول گئے

--: Malik Uswa :--

اگر تم تاج بھی رکھ دو کہ سر پر حکمرانی کا
نہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی

--: Malik Uswa :--

چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے پر
کیا کریں یہ خیال ہی دوپہر کو اتا ہے

--: Malik Uswa :--

لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو لگتا ہے
..... سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو........

--: Malik Uswa :--

ہم نے ٹوٹے ہوئے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی
اپنی شادی کی دعا مانگی تارا واپس جا کے جڑ گیا

--: Malik Uswa :--

کاش تمہارے چہرے پہ چکن پوکس کے داغ ہوتے
چاند تو تم ہو ہی ستارے بھی ساتھ ہوتے

--: Malik Uswa :--

جسے یاد کرنے سے موڈ خراب ہو جائے
...... ایک ایسا فضول خیال ہو تم.......

--: Malik Uswa :--

تم جو اتنا مسکرا رہے ہو
کیا بے بےغیرتی ہے کہ چھپا رہے ہو

--: Malik Uswa :--

وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
صدقے جاواں پر ہتھ نہ اواں

--: Malik Uswa :--

کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں کبھی سالن کی پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں

--: Malik Uswa :--

تمہارے حسن پہ غزل لکھنی ہے
جاؤ شاباش منہ دھو کے اؤ

--: Malik Uswa :--

کہہ دو ان پڑھنے والوں سے کبھی ہم بھی پڑھا کرتے تھے
جتنا سلیبس پڑھ کے تم ٹاپ کرتے ہواتنا تو ہم چوائس پہ چھوڑ دیا کرتے تھے

--: Malik Uswa :--

دوستوں سے بچھڑ کر یہ بات جانی
کمینے تھے مگر رونق انہی سے تھی

--: Malik Uswa :--

ہم نے مانا کہ ریپلائی نہ کرو گے تم
لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک

--: Malik Uswa :--

بہت ناز ہے نا تجھے اپنے حسن پر
فرصت ملے تو کبھی شناختی کارڈ دیکھ لو

--: Malik Uswa :--

اہستہ اہستہ دل کے پاس ارہا ہے کوئی
سچی محبت ہے یا چونا لگا رہا ہے کوئی

--: Malik Uswa :--

تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور انکھوں میں نمی ہے
حلیب دودھ پیا کر رو دوست تم میں کیلسیم کی کمی ہے

--: Malik Uswa :--

ایا تھا امتحان میں مضمون حسن پر
پرچے پر سب نے چہرہ میرا بنا دیا

--: Malik Uswa :--

یوں نہ خوابوں میں ایا کرو اے میرے دوست
ہم نازک دل ہیں خوفناک چیزوں سے ڈر جاتے ہیں

--: Malik Uswa :--

تیرے بنا میرے دل میں ہے سناٹا
تو ہی میری چائے تو ہی میرا پراٹھا

--: Malik Uswa :--

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو

--: Malik Uswa :--

ہم عشق میں بھی کمال کرتے ہیں
ائی لو یو لکھ کر سینڈ ٹو ال کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

جھٹکا کچھ اس طرح دیا صنم نے اپنی زلفوں کو
اکٹھی سات جوئیں میرے دامن میں آ گری

--: Malik Uswa :--

کئی لوگ چوری کھول لیتے تھے تالا دل کا
اب ہم نے بھی رکھ لیا ہے رکھوالا دل کا

--: Malik Uswa :--

اج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں

--: Malik Uswa :--

ہائے بجلی تو عوام سے یوں منہ چھپائے بیٹھی ہے یارو
جیسے کوئی بیوہ عدت میں گھونگھٹ گرائے بیٹھی ہو یارو
جب سے اس بے وفا بجلی نے نگاہ پھیری ہے پیارو
دل بھی ہے سونا سونا رات بھی اندھیری ہے پیاری

--: Malik Uswa :--

‏ہمارا بھی ذکر اب ہونا چاہیے
یہ ""ہیر رانجھا "" آخر کب تک

--: Malik Uswa :--
Page 1 of 1