Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

یہ فتنہ ادمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا اسماں کیوں ہو

--: Malik Uswa :--

کیا تعجب جو اس کو دیکھ کر ا جائے رحم
واں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھ کو

--: Malik Uswa :--

جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے دیتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے

--: Malik Uswa :--

ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داع
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے

--: Malik Uswa :--

دل سے مٹنا تیری انگشت حنائی کا خیال
ہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا

--: Malik Uswa :--

عشق سے طبیعت نے زیست کا مزہ پایا
.........درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا.........

--: Malik Uswa :--

دل ہی تو ہے سنگ و خشت درد سے بھر نہ ائے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

--: Malik Uswa :--

قسمت بری سہی پر طبیعت بری نہیں
ہے شکری کی جگہ کے شکایت نہیں کی مجھے

--: Malik Uswa :--

وہ کب سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری

--: Malik Uswa :--

کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
......ہائے اس زود پشمہاں کا پشیماں ہونا.....

--: Malik Uswa :--

یونہی اکثر بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتاتم ہوجاتا ہوں

--: Malik Uswa :--

"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے
"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے

--: Malik Uswa :--

میں اپنے گاؤں کا سادہ مزاج لڑکا ہوں
تیرے حسن کے سامنے میں خود کو پھیکا سمجھتا ہوں

--: Malik Uswa :--

‏کاسہ حرص کو دٌنیا بھی نہیں بَھر سکتی...
دِل بَسانا ہو تو اک شَخص بہت ہوتا ہے

--: Malik Uswa :--

جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ
نہ جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں

--: Malik Uswa :--

جانے کتنے سورجوں کا فیض حاصل ہے اسے
اس مکمل روشنی سے جو ملا روشن ہوا

--: Malik Uswa :--

‏کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..
‏میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں

--: Malik Uswa :--

کہ گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
ہلکا سا بھی مسکرا دو تو لاجواب لگتی ہو

--: Malik Uswa :--

تھوڑا بہت زہر تو چونٹی میں بھی ہوتا ہے
اور پھر میں تو لڑکی ہوں اور لڑکی بھی اچھی خاصی

--: Malik Uswa :--

ہر رنگ ہی برابر جچتا ہے ان پر
سانولی لڑکیاں بلا کی حسین ہوتی ہیں

--: Malik Uswa :--

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص۔۔۔۔۔
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی

--: Malik Uswa :--

میں ساری مستیاں اس کے سنگ کروں گی
ہاں میں اپنے شوہر کو بہت تنگ کروں گی ۔۔

--: Malik Uswa :--

چومنا اگر مقصود ھو تو نظروں سے ہی چوم لیا کرتے ہیں
یوں ہونٹ لگا کر کسی کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے

--: Malik Uswa :--

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے
۔۔۔۔۔۔تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو۔۔۔۔۔۔

--: Malik Uswa :--

"‏مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ وفا۔۔ " غالب "
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا

--: Malik Uswa :--

...زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ...
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں

--: Malik Uswa :--

‏وہ غزل کے ساتھ لگاتی تھی اپنی تصویر
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا تھا

--: Malik Uswa :--

کوئی منظر حسین نہیں ہوتا حسین پتا ہے کیا ہوتا ہے
وہ شخص جس کے ساتھ ساری دنیا حسین لگتی ہے

--: Malik Uswa :--
Page 9 of 9