Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

....رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
....ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو ..

--: Malik Uswa :--

----دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی
---دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی ..

--: Malik Uswa :--

....کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر
....جلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر ..

--: Malik Uswa :--

....گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا
...وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرت تعمیر سو ہے ..

--: Malik Uswa :--

تمہیں کیا خبر میری محبت کی انتہا
میں نے خوابوں میں بھی تمہاری مہک پائی ہے

--: Malik Uswa :--

ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے
میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے

--: Malik Uswa :--

جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے
مسئلہ تو اس سکون کا ہے

--: Malik Uswa :--

محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ ہے
تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ

--: Malik Uswa :--

دل و جان سے کریں گے حفاظت تیری
بس ایک بار کہہ دے امانت ہوں میں تیری

--: Malik Uswa :--

یہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر کبھی
میری انکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب ہو تم

--: Malik Uswa :--

یہ ائینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری انکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب ہو تم

--: Malik Uswa :--

اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کو نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے

--: Malik Uswa :--

یقینا میرا خدا مہربان ہے مجھ پر
میری دنیا میں تیری موجودگی یوں ہی تو نہیں

--: Malik Uswa :--

میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
تم کو بے حساب چاہتا ہوں

--: Malik Uswa :--

سنا ہے لوگ جہاں کھوئیں وہیں ملتے ہیں
میں اپنے اپ کو تجھ میں تلاش کرتا ہوں

--: Malik Uswa :--

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے

--: Malik Uswa :--

عشق کے نام پہ جیتے ہیں عشق کے نام پر مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے لوگ کیا سوچتے ہیں

--: Malik Uswa :--

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

--: Malik Uswa :--

ویسے تو عشق ممنون ہے لیکن
جاؤ تمہیں مجھ سے کرنے کی اجازت ہے

--: Malik Uswa :--

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

--: Malik Uswa :--

قبول صرف ایک دعا ہو جائے
تمہارا میرے ساتھ نکاح ہو جائے

--: Malik Uswa :--

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز
گمنام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا

--: Malik Uswa :--

ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متائے جاں
تو میرا لباس ہے میں تیرا لباس ہوں

--: Malik Uswa :--

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے دیکھا فقط خود کو تمہارے لیے

--: Malik Uswa :--

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے

--: Malik Uswa :--

نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہیں

--: Malik Uswa :--

ہمیں یہ گردش آیام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں اؤں تجھے چاہوں تیرے بال سنواروں

--: Malik Uswa :--

غزل لکھی ان کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناو

--: Malik Uswa :--

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہ پایا
ہم اہل محبت والے ہیں محبت ہی کریں گے

--: Malik Uswa :--

اس کے گلے پہ نشان چھوڑ ایا ہوں
مانگی تھی محبت کی نشانی اس نے

--: Malik Uswa :--

تم پر نہیں مرتے مرتے ہیں ان چار پر
ناز پر انداز پر رخسار پر گفتار پر

--: Malik Uswa :--

جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو

--: Malik Uswa :--

رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے ہو کہ ارزو کیا ہے

--: Malik Uswa :--

درد ہو دل میں تو دوا کیجئے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے

--: Malik Uswa :--

ہوئی مدت کے غالب مر گیا پر یاد اتا ہے
وہ ہر ایک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

--: Malik Uswa :--

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے
شاعر تو بہت اچھا ہے پر بد نام بہت ہے

--: Malik Uswa :--

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

--: Malik Uswa :--

دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا غالب
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے

--: Malik Uswa :--

صحرا کو بڑا عالم ہے اپنی تنہائی پر غالب
اس نے دیکھا نہیں عالم میری تنہائی کا

--: Malik Uswa :--

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

--: Malik Uswa :--
Page 7 of 9