Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

....میں حقیقتوں سے واقف شخص
...اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا

--: Malik Uswa :--

....اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو
...آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں

--: Malik Uswa :--

....ہمارے بنا نامکمل رہے گا افسانا تیرا
...چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ تیرا

--: Malik Uswa :--

..مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں ہے
...بس کچھ لوگوں کا غرور توڑن ہے

--: Malik Uswa :--

..میں نے سمندر سے سکھا ہے جینے کا سلیقہ
...چپ چاپ بہنا اور اپنی موج میں رہنا

--: Malik Uswa :--

...ذرا سا وقت کیا بدلہ لوگ نظر اٹھانے لگے
جن کی اوقات نہیں تھی وہ بھی سر اٹھانے لگے

--: Malik Uswa :--

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو
...دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو

--: Malik Uswa :--

...راستے کٹھن بھی ہوں تو سینہ تان کے چلتے ہیں
ہماری عادت نہیں مشکل راستوں سے رخ موڑنا

--: Malik Uswa :--

...اور جب جیب میں پیسہ نہ ہو تو
...دنیا محبت کو مزاق سمجھتی ہے

--: Malik Uswa :--

...قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم
....درد دل میں ہم سا نواب ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

دوستی تو حق سے نبھائی
--- پر کتوں کو راس نہ آئی

--: Malik Uswa :--

محبت نام سے بدنام ہو گئی
دنیا سالی جسم کی دیوانی ہوگئی

--: Malik Uswa :--

سنو جانی دوستی کرو گے تو جنت کا نظارہ پاؤ گے
دشمنی کرو گے تو خود کی شکل بھی نہیں دیکھ پاؤ __گے

--: Malik Uswa :--

محبت کی بات رہنے دو
چین کی سانس جینے دو

--: Malik Uswa :--

ہم نے تو صرف چِنگاری لگائی
آگ اپنے آپ لگ گئی

--: Malik Uswa :--

دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتا ہوں
__ یاروں کا یار ہوں میں سر اٹھا کے چلتا ہوں

--: Malik Uswa :--

کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے
---ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرو

--: Malik Uswa :--

مجھے جس نے جیسا سمجھا
بس اپنی اوقات تک سمجھا

--: Malik Uswa :--

ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
--- کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں

--: Malik Uswa :--

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
--- دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

--: Malik Uswa :--

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
---نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

--: Malik Uswa :--

سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس
--- کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں

--: Malik Uswa :--

زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے
--- بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا

--: Malik Uswa :--

چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ،
---تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے

--: Malik Uswa :--

شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی
--- ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں

--: Malik Uswa :--

ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں
-- ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں

--: Malik Uswa :--

گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست،
--- جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے

--: Malik Uswa :--

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
--- شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا

--: Malik Uswa :--

چھوٹا سہ نام ہے پر معنی بھی بہت ہیں
--- معصوم سہ چہرہ پر چاہنے والے بہت ہیں

--: Malik Uswa :--

میرے اِرادے بالکل صاف ہوتے ہیں بس
کچھ ہرامی میرے خلاف ہوتے ہیں

--: Malik Uswa :--

عقل کے نہیں حِساب کے تھوڑے کچے ہیں
. تیری شکل سے میرے کتے بھی سو گُنا اچھے ہیں

--: Malik Uswa :--

تیرے پاس جنون ہے تبھی تو
تیرا غرور میرے سامنے چکنا چور ہے

--: Malik Uswa :--

آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں،
بدنصیب تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں

--: Malik Uswa :--

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا

--: Malik Uswa :--

ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن
جیت میری زد ہے اور زد کا میں بادشاہ ہوں

--: Malik Uswa :--

جواب ایسا دو کہ
پھر کسی کے دل میں ... سوال نہ آئے!!

--: Malik Uswa :--

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں
وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں

--: Malik Uswa :--

مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر
لگتا ہے اس نے اپنا نام نہیں سنا

--: Malik Uswa :--

ہم جو مسکرا دیں تو
اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ

--: Malik Uswa :--

زندگی کی یہی ریت ہے
پیچھے سے گالی آگے سے سوئٹ ہے

--: Malik Uswa :--
Page 4 of 6