Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Attitude Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Attitude Poetry

Attitude poetry often reflects a person's perspective, confidence, and self-expression through poetic verses. It encompasses a range of emotions, from bold assertiveness to reflections on personal strength and resilience. In simple terms, attitude poetry is a form of creative expression that conveys an individual's attitude, mindset, and approach toward life.

شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
.....بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں

--: Malik Uswa :--

...قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم
درد دل میں ہم سا نواب ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

..راستے کٹھن بھی ہوں تو سینہ تان کے چلتے ہیں
ہماری عادت نہیں مشکل راستوں سے رخ موڑنا

--: Malik Uswa :--

ہارے ہوئے لوگوں سے جیتنا ہماری شان نہیں
.......کیونکہ جیت کا بھی اپنا ایک معیار ہے

--: Malik Uswa :--

وقت کے ساتھ عادتیں بدلی
برے کل بھی نہیں تھے
شریف آج بھی نہیں ہیں

--: Malik Uswa :--

.....زمانہ خلاف ہو کیا فرق پڑتا ہے
میں تو آج بھی زندگی اپنے انداز میں گزارتا ہو

--: Malik Uswa :--

....جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو
.....ایک دن ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں

--: Malik Uswa :--

جو سدھر جائے وہ ہم نہی۔۔۔
اور کوئی ہمیں سدھار دے اتنا کسی میں دم نہیی۔۔۔

--: Malik Uswa :--

-سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس
...-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں

--: Malik Uswa :--

...تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
....ہم برے ہیں ہم سے دور رہو

--: Malik Uswa :--

.غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
.....کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

--: Malik Uswa :--

...آج مزاق ہوں جن کے لئے
...کل ان کے لیے مثال بنوں گا

--: Malik Uswa :--

....مانا کہ انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم
...ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیی ملتے

--: Malik Uswa :--

.....مجھ کو مشہور ہونے کا کوئی شوق نہیں ہے
جہاں پر میرا نام آجائے لوگ خود جان جاتےہیں

--: Malik Uswa :--

....‏ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو
....تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

--: Malik Uswa :--

...پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو
...ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے

--: Malik Uswa :--

....معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
...معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...‏ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو
...تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

--: Malik Uswa :--

....وہ کہتے ہیں ہم چھوڑ چلے
ہم نے بھی کہ دیا آگے بڑھو

--: Malik Uswa :--

...ترقیوں کی دوڑ میں اسی کا زور چل گیا
...بنا کے اپنا راستہ جو بھیڑ سے نکل گیا

--: Malik Uswa :--

....جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا
....وہ حوصلہ نہ کریں ھمارے ساتھ چلنے کا

--: Malik Uswa :--

..فریبی بھی ہوں ضدی بھی ہوں بد کلام بھی
معصومیت کھو دی ہے میں نے وفا کرتے کرتے

--: Malik Uswa :--

....سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
.....تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

--: Malik Uswa :--

تو ساڈے ورگا بن نئی سکدا جا اپنی محفل لا کے ویکھ لے
تو ساڈی برابری نئی کر سکدا جا اپنا تعلق ودھا کے ویکھ لے

--: Malik Uswa :--

....لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر
..... خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم

--: Malik Uswa :--

جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا

--: Malik Uswa :--

...کافروں کے درمیان جی سکتی ہوں
....پر منافقوں کے درمیان گزارہ نہیں ہوتا

--: Malik Uswa :--

سادگی میں رہنا ہمارے باپ دادا کی نصیحت ہے
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے

--: Malik Uswa :--

جب وقت ملے تو پرانے کتابیں پڑھنا
;کاکا ;
تمہارے بزرگ بھی ہمارے مرید نکلیں گے

--: Malik Uswa :--

....اپنے قدموں پے بھروسہ نہیں جن کو
....ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

...تم اگر ہو مصروف زمانہ
....ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں

--: Malik Uswa :--

....شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
....یوں تو کوے بھی فضاؤں میں اڑا کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

....گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے
....جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں

--: Malik Uswa :--

جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں
.خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی

--: Malik Uswa :--

....مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
....میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں

--: Malik Uswa :--

....خواب ٹوٹے ہیں مگر حوصلے زندہ ہیں
....ہم تو وہ ہیں جہاں مشکلیں شرمندہ ہیں

--: Malik Uswa :--

....جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
....ہم نے مر جانا مناسب سمجھا

--: Malik Uswa :--

....سارا شہر شناساٸ کا دعوے دار تو ھے
.لیکن کون ہمارا اپنا ھے وقت ملا تو سوچیں گے

--: Malik Uswa :--

....بہت سدھرگیا ہوں صاحب
....دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے

--: Malik Uswa :--

....میں اپنی انا مَیں آؤں تو اجِیرن کر دوں
تیرے رابطِے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے

--: Malik Uswa :--
Page 2 of 6