Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

John Elia Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

John Elia

John Elia was a famous poet and scholar from Pakistan. He was born on December 14, 1931, in Amroha, British India (now in Uttar Pradesh, India). His full name was Syed Hussain Sibt-e-Asghar Naqvi, but he is widely known by his pen name, John Elia.

---تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
----تیرے دل میں عارضی تھا میں

--: Malik Uswa :--

----اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
----اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے

--: Malik Uswa :--

----ہم نے حصے میں صرف غم پایا
----آج یوں قسمتیں ہوئی تقسیم

--: Malik Uswa :--

---ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
---سخت بے اعتبار تھے ہم تو

--: Malik Uswa :--

---میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
----تم میرا اعتبار مت کرنا

--: Malik Uswa :--

----داستاں ختم ہونے والی ہے
----تم مری آخری محبت ہو

--: Malik Uswa :--

----پی کے آیا تھا میں پھر ساتھ تمہارا بھی دیا
----میکشو تم کہ ہو کم نوش مرے ساتھ رہو

--: Malik Uswa :--

----تم تماشہ سمجھتے ہو،
----خدارہ! زندگی ہے یہ میری۔

--: Malik Uswa :--

----تم تو چل بسے جون ایلیاء
----ہم پہ جو گزری بیاں کون کرے گا

--: Malik Uswa :--

----تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
----ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

--: Malik Uswa :--

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ....
آپ عمر گذار دیجئے عمر گذار دی گئی.....

--: Malik Uswa :--

___میں اپنے سینے میں جل رہا ہوں
____میں اپنی آنکھوں میں بجھ رہا ہوں

--: Malik Uswa :--

.....ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
.....اُس کے بغیر، اُس کی تمنا کیے بغیر

--: Malik Uswa :--

اجتہاد جنوں سے کیا پایا......
سب جدھر تھے ادھر گئے ہوتے....

--: Malik Uswa :--

....ہاں میں نے توڑا ہے
.....آئینہ مجھ پہ ہنستا تها

--: Malik Uswa :--

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں. ......
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. .....

--: Malik Uswa :--

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں....
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے...

--: Malik Uswa :--

..........یہ تو عالم ہے خوش مزاجی کا
گھر میں ہر شخص سے الجھتا ہوں ......

--: Malik Uswa :--

کتنا رویا تھا میں تیری خاطر.....
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے ....

--: Malik Uswa :--

وہ اتفاق سے راستے میں مل جاے کہیں......
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنادیا......

--: Malik Uswa :--

گماں ہے تیرے لوٹ آنے کا ......
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں .......

--: Malik Uswa :--

گماں ہے تیرے لوٹ آنے کا ....
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں ......

--: Malik Uswa :--

ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں.....
تیری باتیں کوئی سنائے تو.....

--: Malik Uswa :--

تم نے اچھا کیا تنہائی دی....
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا......

--: Malik Uswa :--

ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ.....
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ......

--: Malik Uswa :--

....جی چاہتا ہے آگ لگا کر خد کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں...

--: Malik Uswa :--

....جو بھی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو
....آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا

--: Malik Uswa :--

....میرے سب طنز بےاثر ہی رہے
....تم بہت دور جاچکی ہو کیا

--: Malik Uswa :--

....ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
....جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے

--: Malik Uswa :--

....شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
...لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں

--: Malik Uswa :--

....تو مجھ کو مجھ سے روک رہا ہے کمال ہے
....منظر تو رک کے دیکھ لوں اپنے زوال کا

--: Malik Uswa :--

تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
.....کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو

--: Malik Uswa :--

جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
.....یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے

--: Malik Uswa :--

سر میں تکمیل کا تھا اک سودا
ذات میں اپنی تھا ادھورا میں
کیا کہوں تم سے کتنا نادم ہوں
. . . .. تم سے مل کر ہوا نہ پورا میں

--: Malik Uswa :--

...پل قیامت کے سود خوار ہیں جون
.....یہ ابد کی کمائی کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

تو کبھی سوچنا بھی مت تو نے گنوا دیا مجھے
....مجھ کو مرے خیال کی موج بہا کے لے گئی

--: Malik Uswa :--

...وہی  دیوار   ہے  اپنی وہی   در ہے در  پیش 
..کیسے ٹھیروں میں یہاں پھر وہی گھر ہے درپیش

--: Malik Uswa :--

میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری 
.....کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئ

--: Malik Uswa :--

....آ بسے ہیں تیرے دیار سے دور 
....رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں

--: Malik Uswa :--

جز گماں اور تھا ہی کیا میرا
---فقط اک میرا نام تھا میرا

--: Malik Uswa :--
Page 2 of 5