Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

John Elia Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

John Elia

John Elia was a famous poet and scholar from Pakistan. He was born on December 14, 1931, in Amroha, British India (now in Uttar Pradesh, India). His full name was Syed Hussain Sibt-e-Asghar Naqvi, but he is widely known by his pen name, John Elia.

افسانہ ساز جس کا فراق و وصال تھا
----شاید وہ میرا خواب تھا شاید خیال تھا

--: Malik Uswa :--

ہم نے اے سر زمیں خواب و خیال
----تجھ سے رکھا ہے شوق کو پر حال

--: Malik Uswa :--

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
---میں بھی برباد ہو گیا تو بھی

--: Malik Uswa :--

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
---میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

ہم تو جیسے وہاں کے تھے ہی نہیں
بے اماں تھے اماں کے تھے ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

نہیں شوریدگانِ شہر میں وہ سوزِ جاں اب کے...
ہیں شامیں سوختہ جانوں کی بے شورِ فغاں اب کے...

--: Malik Uswa :--

گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعقب میں
زمیں اگے ہے اور اسماں میرے پیچھے

--: Malik Uswa :--

یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

--: Malik Uswa :--

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی

--: Malik Uswa :--

ایک تیری برابری کے لیے
خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں

--: Malik Uswa :--

تو میرا حوصلہ تو دیکھ, داد تو دے کے اب
مجھے شوق کمال بھی نہیں ,خوف زوال بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی

--: Malik Uswa :--

یعنی اج ہے میری سالگرہ
یعنی اج ائے تھے ہم اس جہان خراب میں

--: Malik Uswa :--

ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جون, یارو کے یار تھے ہم تو

--: Malik Uswa :--

جو میں زہر اگلتا ہوں نا
ایک ناگن کو منہ لگایا تھا

--: Malik Uswa :--

بے دلی اس قدر ہے کہ اج ہمیں تم سے
کچھ نہیں چاہیے حتی کہ محبت بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے دلی کے خوددار ہو گئے

--: Malik Uswa :--

حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں

--: Malik Uswa :--

بنت ادم کے نرم لہجوں نے
ابن ادم بگاڑ رکھے ہیں

--: Malik Uswa :--

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

اب خوشی دیکھ کر ازما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا

--: Malik Uswa :--

ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں ایا
___ کسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا___

--: Malik Uswa :--

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
اخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی

--: Malik Uswa :--

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ہے

--: Malik Uswa :--

کیا بتاؤں میں اپنا پاس انا
میں نے ہنس ہنس کے ہار مانی ہے

--: Malik Uswa :--

علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
ورنہ یوں تو کسی کے نہیں سنی میں نے

--: Malik Uswa :--

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

--: Malik Uswa :--

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

--: Malik Uswa :--

ہم وہ ہیں جو خدا کو بھول گئے
تو میری جان کس گمان میں ہے

--: Malik Uswa :--

اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا

--: Malik Uswa :--

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے

--: Malik Uswa :--

افسانہ ساز جس کا فراق و وصال تھا
شاید وہ میرا خواب تھا شاید خیال تھا

--: Malik Uswa :--

کبھی جب مدتوں کے بعد اس کا سامنا ہوگا
سوائے پاس آداب تکلف اور کیا ہوگا

--: Malik Uswa :--

تجھ سے گلے کروں تجھے جاناں مناؤں میں
اک بار اپنے آپ میں آؤ تو آؤں میں

--: Malik Uswa :--

نہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیں
ترا انتظار بہت کیا ترا انتظار بھی اب نہیں

--: Malik Uswa :--

اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں

--: Malik Uswa :--

‏اپنے دوپٹے سے دیجئے ہمیں پھانسی جاناں
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے

--: Malik Uswa :--

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا

--: Malik Uswa :--

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا

--: Malik Uswa :--
Page 4 of 5