Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے

--: Sad poetry :--

*‏میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں
میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے

--: Sad Poetry :--

کون تھا وہ جس نے یہ حال کِیا ہے تیرا
کِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھے تُم

--: Sad Poetry :--

اتنا احسان تو ہم پر وہ خدارا کرتے
اپنے ہاتھوں سے جگر چاک ہمارا کرتے
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھا
چند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
لے کے جاتے نہ اگر ساتھ وہ یادیں اپنی
یاد کرتے انہیں اور وقت گزارا کرتے
زندگی ملتی جو سو بار ہمیں دنیا میں
ہم تو ہر بات اسے آپ پہ وارا کرتے
دھندلاتا نہ ہرگز یہ مرا شیشۂ دل
گرد اس کی وہ اگر روز اتارا کرتے

--: Sad Ghazal :--

چاندنی رات میں اندھیرا تھا
اس طرح بے بسی نے گھیرا تھا
میرے گھر میں بسی تھی تاریکی
گھر سے باہر مگر سویرا تھا
وہ کسی اور کا ہوا ہے آج
وہ جو کل تک تو صرف میرا تھا
اڑ گئے آس کے سبھی پنچھی
جن کا دل میں مرے بسیرا تھا
بس وہیں یار کا مزار ہے آج
کل جہاں بے وفا کا ڈیرا تھا

--: Sad Ghazal :--

زخم کھاتے ہیں اور مسکراتے ہیں ہم
حوصلہ اپنا خود آزماتے ہیں ہم
آ لگا ہے کنارے سفینہ مگر
شور تو عادتاً ہی مچاتے ہیں ہم
ہم جو ڈوبیں تو کوئی نہ پھر بچ سکے
ایسا ساگر میں طوفاں اٹھاتے ہیں ہم
چور کر بھی چکے دل کے شیشے کو وہ
اپنی ہمت ہے پھر چوٹ کھاتے ہیں ہم
بے رخی سے جو دل توڑ دیتے ہیں
ان کے ہی پیار کے گیت گاتے ہیں ہم

--: Sad Ghazal :--

جنت سے نکالے ہوئے ادم تم کو
میں بھی اب دل سے نکالوں تو کہاں جاؤ گے

--: Sad Poetry :--

میں خود یہ چاہتا ہوں حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی

--: Sad Poetry :--

۔۔منہ پھیرنےسےپہلے ذرا یہ تو سوچتا۔۔
آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر

--: Sad Poetry :--

وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے
۔۔۔۔۔۔ صاحب۔ ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔۔۔

--: Sad Poetry :--

.....کچھ دن بہت خوش رھا تھا میں ......
....... یارا .....
اب اس خوشی کا قرض اتار رھا ھوں .....

--: Sad Poetry :--

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
۔۔جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا۔۔

--: Sad Poetry :--

۔۔تب بہت دیر ہو چُکی ہو گی۔۔
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے

--: Sad Poetry :--

کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار
۔ پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی۔‎

--: Sad Poetry :--

۔۔مسلسل غم اٹھانے سے یہی بہتر هے ۔۔
کہ کنارا کر لیا جائے کنارا کرنے والوں سے

--: Sad Poetry :--

اور تو پھر اور ہیں اوروں کا گِلہ کیا کرنا
ہم نے پرکھا جو تمہیں تم نہ ہمارے نکلے

--: Sad Poetry :--

منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں
۔۔۔۔۔۔ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔

--: Sad Poetry :--

۔۔ہر کوئی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتا رہا ۔۔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی

--: Sad Poetry :--

کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا
مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے

--: Sad Poetry :--

۔۔جن کے قہقہے ختم نہیں ہوتے۔۔
ان کے روگ بہت گہرے ہوتے ہیں

--: Sad Poetry :--

..کسی سے عشق کرو گے تو جان جاؤ گے..
..خزاں میں کرتی ہیں تتلیاں گزر بسر کیسے..

--: Sad Poetry :--

وہ رونے لگتی تھی جب میں کہتا تھا ٹھیک ہوں میں
۔۔ہم اتنے اچھے سے ایک دوجے کو جانتے تھے۔۔

--: Sad Poetry :--

۔بدلے بدلے مزاج ہیں ان کے کچھ دنوں سے۔
۔۔وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے۔۔

--: Sad Poetry :--

۔یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے۔
۔۔کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان ۔

--: Sad Poetry :--

وہ جسکی سانس پہ تحریرتھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا....

--: Sad Poetry :--

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے..
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...

--: Sad Poetry :--

.. ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے ..
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں

--: Sad Poetry :--

محبت سورت سےنیہں سیرت سےکی جاتی.ہیں
نفرت گنہگاروں سےنہیں گناہ سےکیجاتی.ہیں

--: Sad Poetry :--

دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہوجائے
بھول جانا بھُلا دینا ، فقط ایک وھم ہوتا ہے.....

--: Sad Poetry :--

......‏درد دیتی ہے تیری خاموشی.....
...‏مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...

--: Sad Poetry :--

۔عادت کی اور بات ہے۔
دل کے برے نہیں ہیں ہم

--: Sad Poetry :--

۔۔۔لاکھ رکاوٹیں سہی پر۔۔ ۔۔
ملنے والوں کو خدا ملوا ہی دیتا ہے

--: Sad Poetry :--

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے خیال کتنا ہے

--: Sad Poetry :--

۔وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو۔
اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں

--: Sad Poetry :--

‏یاد کرتے تھے تمہیں چھوڑ کے ہر کام کبھی
یاد آتے ہو تو اب، کام سے لگ جاتے ہیں

--: Sad Poetry :--

نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی۔۔
جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے

--: Sad Poetry :--

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.۔۔

" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟

--: Sad Poetry :--

میں نے لوگوں کو محبت پہ بحث کرتے لڑتے اور مرتے دیکھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر کبھی نبھاتے ہوئے نہیں دیکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

--: Sad Poetry :--

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
‏ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے

--: Sad Poetry :--

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم

--: Sad Poetry :--

Page 17 of 18