Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - 4 Line Poetry

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں....
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں....
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں....
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں...

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

جو شے آنسووْں میں بہا دی جائے .....
وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی.....
چاہے وہ محبت ہو،عداوت ہو،توجہ ہو، لمحہ ہو
یا پھر کوئی انسان...

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

..جو رعنائی نگاہوں کے لیے سامان جلوہ ہے
...لباس مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
..یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
...یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں
.....کتنے خاکوں میں رنگ بھرتے ہیں
....نام لیتے ہوئے محبت کا
.....میں بھی ڈرتا ہوں وہ بھی ڈرتے ہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اظہار سے نہیں لگتا
پتہ کسی کے پیار کا
انتظار بتاتا ہے
کہ طلبگار کون ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

.....وہ شام غم کا عالم
.....وہ منتظر نگاہیں
.....ہم ازل سے تک رہے ہیں
....تیری وآپسی کی راہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....من چاہئے شخص کا انتظار
....ہمارے اندر چڑ چڑا پن پیدا کر دیتا ہے
....اور اگر یہ انتظار طویل ہوتا رہے
....تو ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیتا ہے....

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....انتظار کے سلسلے یوں چلتے رہیں گے
....ان آنکھوں سے اشک یوں نکلتے رہیں گے
....تم شمع بن کر ہمارے دل میں روشنی تو کرو
....ہم موم بن کر پگھلتے رہیں گے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
...اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
....کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
....چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
....میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے۔

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

....زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
....ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
.....ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
......اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ان  کے رخ کو حیا کی سرخی کا 
ایک  پیغام  آنے  والا  ہے 
 بس وہ گھبرائے بس وہ شرمائے 
اب  مرا  نام  آنے  والا  ہے 

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

...اب میں سمجھا ہوں بے کسی کیا ہے
....اب تمہیں بھی مرا خیال نہیں
...ہائے یہ رشق کا زوال کہ اب
..... ہجر میں ہجر کا ملال نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ہے  یہ   بازار  جھوٹ  کا بازار 
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم 
 کر  کے  اک دوسرے سے عہد وفا 
آؤ  کچھ  دیر  جھوٹ بولیں ہم 

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

---کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
--توڑ لو پھول، پھول چھوڑو مت
--باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
---دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

---میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
---کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے
پوچھتی ہیں اپ ,اپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

چاند کی پگلی ہوئی چاندنی میں
اؤ کبھی رنگے سخن کھولیں گے
تم نہیں بولتی مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

تم جب اؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
میرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

Page 4 of 5