Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - 4 Line Poetry

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر اس کی تمنا کیے بغیر
انبار اس کا پردہ حرمت بنا میاں
دیوار تک نہیں گری پردہ کیے بغیر

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

تلسمی سرزمین ہے جانے کیا ہو
یہاں کچھ بھی نہیں ہے جانے کیا ہو
عجب ہی کچھ ہے اس بستی کا انداز
کچھ اندازہ نہیں ہے جانے کیا ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

نظر حیران دل ویران میرا جی نہیں لگتا
بچھڑ کے تم سے میری جان میرا جی نہیں لگتا کوئی بھی تو نہیں ہے جو پکارے راہ میں مجھ کو
ہوں میں بے نام ایک انسان میرا جی نہیں لگتا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

دشت میں خاک اڑانے ہی سے لیلہ ان پہنچتی تھی
اب مجنونی شہر میں کی ہے دیکھیں کیا چرچا بیٹھے
اب ہم بچھڑے تو سائے سے ورنہ اب تک ایسا تھا
سر سے کسی کا سایہ اٹھا تو برگد نیچے جا بیٹا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

کہتے ہیں جس کو ذات وہ گویا کہیں نہیں
دنیا میں دیکھ ائے یہ درواہ کہیں نہیں
صحرا پہ میں نے اج یہ نقطہ رقم کیا
دریا کا علم جز طے دریا کہیں نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

نہ جانے کون کن اتوار کا ہو
میرا مشورہ ہے ہر ایک سے مت مل۔ میری جان اے میری جان تو مجھے بھی
ہر ایک سے مت ملا ہر ایک سے مت مل

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

نہیں ذمہ اب ائندہ کو میرا
میں تجھ سے کہہ چکا ہر ایک سے مت مل
کچھ ایسے بھی ہیں جن سے تو ملا کر
میرا کہنا ہے کیا ہر ایک سے مت مل

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

ایک بستی ہے ، آدمی ہیں دو
ایک تو میں ہوں، اور دوسرا میں
گھر سے نکلا ہوں، دیکھیے کیا ہو
محترم دیکھ کر چلا کیجیے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

رشته دل ترے زمانے میں
رسم ہی کیا نباہنی ہوتی
مُسکرائے ہم اُس سے ملتے وقت
رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اے رفیقان انکسار پسند
جارحیت سے میں نے کام لیا
ان حسینان قصر دولت سے
میں نے تم سب کا انتقام لیا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اب میں سمجھا ہوں بیکسی کیا ہے
اب تمہیں بھی مرا خیال نہیں
ہائے! یہ عشق کا زوال کہ اب
ہجر میں ہجر کا ملال نہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

جانے کیوں محسوس ہوتا ہے مجھے
میں بہت کمزور ہوں اس شہر میں
ہو سکا اب تک نہ میرا فیصلہ
کب سے زیر غور ہوں اس شہر میں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

میں سوچتا ہوں کہ تیرے شباب زریں میں
ہنر نمائی تزئین کے سوا کیا ہے
ذرا بتا تو سہی ، اے حسینہ زرکار
کتر حسن حیاتین کے سوا کیا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

بجا کہ ہم بھی یہیں آئے ہیں یہیں واعظ مگر جناب تو پہلے سے آئے بیٹھے ہیں حساب سُو دوزیاں ہم سے کیا اور اب کیا بولیں کہ ہم وہ ہیں جو تمہیں بھی گنوائے بیٹھے ہیں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اُن کے رُخ کو حیا کی سرخی کا
ایک پیغام آنے والا ہے
بس وہ گھبرائے ، بس وہ شرمائے
اب مرا نام آنے والا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

میں تو کب کا گزر چکا خود سے
تم بھی خود سے گزر تو سکتی ہو
کوئی درمان دل نہیں لیکن
تم میری جان مر تو سکتی ہو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

اے سب کے خدا ! سخن کیے جا
بہتر ہے یہی کہ میں نہ بولوں
اب ایک ہی میری آرزو ہے
وہ یہ ہے کہ کچھ بھی میں نہ سمجھوں

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

سفری ہوں میں پر یہ مشکل ہے
پاس میرے سفر کی زاد نہیں
تم مرا خواب ، میری ذات تھیں تم
نام کیا ہے تمہارا ، یاد نہیں تمہارا

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

انجمن کی اداسی انکھوں سے
انسوؤں کا پیام کہہ دینا
مجھ کو پہنچا کے لوٹنے والو
سب کو میرا سلام کہہ دینا ہے

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

محرومی سی محرومی ہے، ناکامی کی ناکامی
غم تو دیوانہ کر دے اچھے خاصے فرزانے کو جون تو اک دیوانہ ٹھیرا اور پھر کیسا دیوانہ دیکھو جانے کیا کر بیٹھے روکو اس دیوانے کو

--: Malik Uswa :--
--: Poetry 4 Lines :--

Page 2 of 5