Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
=====

--: Malik Uswa :--

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
====

--: Malik Uswa :--

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
===================

--: Malik Uswa :--

بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
====

--: Malik Uswa :--

ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے و صیؔ 
ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔
=====

--: Malik Uswa :--

زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
====================

--: Malik Uswa :--

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے وصی
تُم نے بھُلا کر کونسا کمال کر دیا

--: Malik Uswa :--

--بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے
--سردیوں کے زخم کب بھرا کرتے ہیں

--: Malik Uswa :--

----یوں تیری چاھتیں سنبھالی ھیں
---جیسے عیدی ھو میرے بچپن کی

--: Malik Uswa :--

بھول جانے میں وہ ظالم ھے بھلا کا ماھر
---یاد آنے پہ بھی آۓ تو غضب یاد آۓ

--: Malik Uswa :--

---‏کس کی نگاہِ لُطفــــ نے مـوســـم بدل د یے
---‏فصلِ خـــــزاں کی راہ میں یہ مُشکبو ہے کون

--: Malik Uswa :--

...یوں تیری چاھتیں سنبھالی ھیں
.....جیسے عیدی ھو میرے بچپن کی

--: Malik Uswa :--

‏مجھ پہ مت چھوڑ پھر بعد میں پچھتائے گا...
فیصلے ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے...

--: Malik Uswa :--

--میرا اک مشورہ ھے التجا نہیں
--
تو میرے پاس سے اس وقت جا نہیں

--: Malik Uswa :--

---کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
--تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو

--: Malik Uswa :--

--ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
---اُس کے بغیر، اُس کی تمنا کیے بغیر

--: Malik Uswa :--

---تم ہو آغوش میں مگر پھر بھی
---دل نہیں لگ رہا مرا جاناں

--: Malik Uswa :--

--صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبت کو
--میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا

--: Malik Uswa :--

---دید حیران اس گلی میں ہے
----کیا عجب شان اس گلی میں ہے

--: Malik Uswa :--

---آپ نے نام کیا بتایا تھا
---مجھ کو بھول جانے کی عادت ہے

--: Malik Uswa :--

----میرے غصے کا اثر کیا ہوگا
----مجھ کو غصے میں ہنسی آتی ہے

--: Malik Uswa :--

---اب اٹھا بھی لو جنازہ
---لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے

--: Malik Uswa :--

---تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے
---اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی

--: Malik Uswa :--

---شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
---تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا

--: Malik Uswa :--

---یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
---ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

--: Malik Uswa :--

---ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں
---
میں روز بیٹھ کر اسکا جواب لکھتا ہوں

--: Malik Uswa :--

---زندگی کم پڑ گئی ورنہ
---وه نا ملتا مجال تھی اس کی

--: Malik Uswa :--

----مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
---آپ مجھ کو منا لیا کیجے

--: Malik Uswa :--

---مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
----کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

--: Malik Uswa :--

---ایک تیرا بچھڑنا
----خاموش کر گیا مجھے

--: Malik Uswa :--

---تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
----تیرے دل میں عارضی تھا میں

--: Malik Uswa :--

----اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
----اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے

--: Malik Uswa :--

----ہم نے حصے میں صرف غم پایا
----آج یوں قسمتیں ہوئی تقسیم

--: Malik Uswa :--

---ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
---سخت بے اعتبار تھے ہم تو

--: Malik Uswa :--

---میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
----تم میرا اعتبار مت کرنا

--: Malik Uswa :--

----داستاں ختم ہونے والی ہے
----تم مری آخری محبت ہو

--: Malik Uswa :--

----پی کے آیا تھا میں پھر ساتھ تمہارا بھی دیا
----میکشو تم کہ ہو کم نوش مرے ساتھ رہو

--: Malik Uswa :--

----تم تماشہ سمجھتے ہو،
----خدارہ! زندگی ہے یہ میری۔

--: Malik Uswa :--

----تم تو چل بسے جون ایلیاء
----ہم پہ جو گزری بیاں کون کرے گا

--: Malik Uswa :--

----تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
----ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

--: Malik Uswa :--
Page 4 of 14