Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

‏جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا

--: Malik Uswa :--

یہ میری آخری وصیت ہے
اسے میرا منہ نہ دکھایا جائے

--: Malik Uswa :--

آج سارے لاڈ پورے کیے میں نے
اُس کا بیٹا ملا تھا سکول جاتے ہوئے

--: Malik Uswa :--

آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں

--: Malik Uswa :--

میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا کے کلام اس سے میں کم کروں ۔۔۔
میرے ہونٹ ایسے سلے کے پھر میری چپ نے اسے رلا دیا

--: Malik Uswa :--

وہ مِلا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب کوئی گِلہ نہ تھا
اُسے میری چُپ نے رُلا دِیا جسے گفتگو میں کمال تھا

--: Malik Uswa :--

سما گئے تھے ہم اس طرح ایک دوجے میں
وہ اپنے نام سے مجھے كو بلایا کرتا تھا

--: Malik Uswa :--

_مخلص وہ نہیں جو منہ پہ آپکا ہو
مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی آپکا ہی ہو

--: Malik Uswa :--

دلاسہ دیتے ہوے لوگ کیا سمجھ پاتے 
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے

--: Malik Uswa :--

بہت پختہ مزاج ہے وہ شخص
یاد رکھتا ہے کہ اسے یاد نہیں کرنا

--: Malik Uswa :--

بدلا بدلا سا مزاج ہے کیا بات ہو گئی
شکایت ہم سے ہے یا ملاقات کسی اور سے ہو گئی

--: Malik Uswa :--

منافقوں کی بستی میں اپنے ڈیرے ہیں
میرے منہ پہ میرے ہیں تیرے منہ پہ تیرے ہیں

--: Malik Uswa :--

جب میں نے اسے کسی اور کے ساتھ دیکھا
پھر پتہ چلا خدا شرک کیوں نہیں معاف کرتا

--: Malik Uswa :--

کون کرتا ہے حفاظت پر ائی چیزوں کی
کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح

--: Malik Uswa :--

یو وہ ہم کو دعا دیتے رہے
ساتھ میں ائین پہ نقطہ لگا کر

--: Malik Uswa :--

وہ ہمیں بھول گیا تو عجب کیا ہےفراز,
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی

--: Malik Uswa :--

عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اس کی ساری حیات عدت ہے

--: Malik Uswa :--

اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری انکھوں کو کیا ہوا ہے

--: Malik Uswa :--

میں نے تمام برے لمحات اکیلے دیکھے
میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں

--: Malik Uswa :--

صورتحال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہوں
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے

--: Malik Uswa :--

ہائے جنت سے نکالے ہوئے ادم تم کو
میں بھی اب دل سے نکالوں تو کہاں جاؤ گے

--: Malik Uswa :--

فاتحہ پڑھ لیجئے
محبت دفنا دی ہم نے

--: Malik Uswa :--

نانا اب قسم میں نہ اٹھائیں صاحب
ہم نے قران پہ ہاتھ رکھ کے چھوڑ جانے والے لوگ دیکھیں

--: Malik Uswa :--

میں وہ گوہر کے طلب جس کی رہی شاہوں کو
ہائے بدبخت مجھ کو پا کر گوانے والے

--: Malik Uswa :--

شاعری اس کے لب پہ جاتی ہے
جس کی انکھوں میں عشق روتا ہو

--: Malik Uswa :--

نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے

--: Malik Uswa :--

*‏میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں
میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے

--: Malik Uswa :--

کون تھا وہ جس نے یہ حال کِیا ہے تیرا
کِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھے تُم

--: Malik Uswa :--

جنت سے نکالے ہوئے ادم تم کو
میں بھی اب دل سے نکالوں تو کہاں جاؤ گے

--: Malik Uswa :--

میں خود یہ چاہتا ہوں حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی

--: Malik Uswa :--

۔۔منہ پھیرنےسےپہلے ذرا یہ تو سوچتا۔۔
آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر

--: Malik Uswa :--

وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے
۔۔۔۔۔۔ صاحب۔ ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔۔۔

--: Malik Uswa :--

.....کچھ دن بہت خوش رھا تھا میں ......
....... یارا .....
اب اس خوشی کا قرض اتار رھا ھوں .....

--: Malik Uswa :--

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
۔۔جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا۔۔

--: Malik Uswa :--

۔۔تب بہت دیر ہو چُکی ہو گی۔۔
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے

--: Malik Uswa :--

کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار
۔ پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی۔‎

--: Malik Uswa :--

۔۔مسلسل غم اٹھانے سے یہی بہتر هے ۔۔
کہ کنارا کر لیا جائے کنارا کرنے والوں سے

--: Malik Uswa :--

اور تو پھر اور ہیں اوروں کا گِلہ کیا کرنا
ہم نے پرکھا جو تمہیں تم نہ ہمارے نکلے

--: Malik Uswa :--

منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں
۔۔۔۔۔۔ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔

--: Malik Uswa :--

۔۔ہر کوئی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتا رہا ۔۔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی

--: Malik Uswa :--
Page 13 of 14