Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا

--: Malik Uswa :--

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا

--: Malik Uswa :--

کیا ستم کے اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے

--: Malik Uswa :--

ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گا
میں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا

--: Malik Uswa :--

تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے
تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے

--: Malik Uswa :--

کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا
اؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم

--: Malik Uswa :--

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری

--: Malik Uswa :--

دیوانہ ہے تمہارا کوئی غیر نہیں ہے
روٹھا ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتی

--: Malik Uswa :--

تیرے انے سے کچھ ذرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں

--: Malik Uswa :--

کتنا رویا تھا میں تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی اتی ہے

--: Malik Uswa :--

ہماری زندگی کوئی گزار دے
ہمارے بس کی بات اب رہی نہیں

--: Malik Uswa :--

کتنا حسن اتفاق ہے ان کی گلی میں ہم
ایک کام سے گئے تھے ہر کام سے گئے

--: Malik Uswa :--

اس گلی نے یہ سن کر صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

بہت نزدیک اتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ ہے کیا

--: Malik Uswa :--

غیر کے دل میں اگر اترنا تھا
میرے دل سے اتر گئے ہوتے

--: Malik Uswa :--

ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہوگا

--: Malik Uswa :--

ہم اپنی وفا پر تو فخر نہیں کرتے مگراتنا بھروسہ ہے
کہ تم ہمارے بعد ہم جیسا نہ پا سکو گے

--: Malik Uswa :--

شرک برداشت نہیں کر سکتی میں...
یا وہ مجھے مکمل چاہیے یا زرا سا بھی نہیں

--: Malik Uswa :--

گلہ بنتا ہی نہیں بےرخی کا
دل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا.

--: Malik Uswa :--

میرے عزیز کبھی مُجھ سے خُوش نہیں ہوتے
تُمہیں بھی میری مُحبت سے مسئلہ ہی رھے گا

--: Malik Uswa :--

میں سیاہ رنگ کا شیدائی
اپنی ساری خوشیاں سیاہ کر بیٹھا

--: Malik Uswa :--

یوں چپ بیٹھ کے ہم کو ستایا نہ کیجیے۔
ہم محفلوں میں خوش ہے رولایا نہ کیجیے۔

--: Malik Uswa :--

نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے
خدا کے واسطے دیکھو نہ مُسکرا کے مجھے

--: Malik Uswa :--

اے میرے ہمنشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں ہما را گزارا نہیں ہیں

--: Malik Uswa :--

‏ان چیخ و پکار سے وحشت ہے مجھے.
اگر میں مرجاؤں تو ہنستے رہنا

--: Malik Uswa :--

یہ میرا عین جوانی میں پارسا ہونا
فقط توہین ہے، جوانی کی

--: Malik Uswa :--

کسی کی گود میسر نھیں ہے رونے کو
مزا تب اور بھی آتا آنکھیں بھگونے کو

--: Malik Uswa :--

‏میں خود کو نہیں میسر
اور تم ترستے ہو میرے لیے؟

--: Malik Uswa :--

میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا
ڈیسک پر سر رکھ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی

--: Malik Uswa :--

کوئی حد ہی نہیں ہے عاجزی کی

کئی دن سے مسلسل جھک رہا ہوں

--: Malik Uswa :--

اک بہانہ ہے مرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری

--: Malik Uswa :--

"انہیں لگتا ہے وہ اہم ہیں
جی نہیں صرف وہم ہے

--: Malik Uswa :--

پیتے تھے جس کے ساتھ وہ ساقی بڑا حسیِں تھا
عادی بنا کے ظالم نے، میخانہ بدل لیا

--: Malik Uswa :--

میں چاہتاتوکب کا منا لیتا تمہیں
تم روٹھے نہیں بدل گیے تھے

--: Malik Uswa :--

میری روح ترستی ہےتیری خوشبو کیلیے
تو کہیں اور جو مہکے تو تکلیف ہوتی ہے

--: Malik Uswa :--

بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں
کمبخت اصولوں پہ چلا ہو گا

--: Malik Uswa :--

فتور نیتوں میں ہوتا ہے
اور قصور لکیروں کا نکالتے ہیں

--: Malik Uswa :--

نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا ۔
جس دن میرے سر پی کفن ہوگا

--: Malik Uswa :--

خاک پہ خاک ڈالو اس میں ملاؤ مجھے
میں ایک مذاق ہوں سب مل کر اڑاؤ مجھے

--: Malik Uswa :--

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

--: Malik Uswa :--
Page 12 of 14