Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Sad Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Sad Poetry

Sad poetry is reflective form of expression that delves into the emotions of sorrow, grief, and melancholy. In simple terms, this type of poetry often communicates the feelings of sadness, heartbreak, and the struggles that accompany difficult moments in life. It may explore themes of loss, separation, or the challenges of facing personal hardships.

مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی
-------------------------------

--: Malik Uswa :--

سنا ہے دن میں اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
=======================

--: Malik Uswa :--

قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے محسن
بس جی رہے ہیں تو سمجھو کمال کر رہے ہیں
=========================

--: Malik Uswa :--

دِل کا دُکھ جانا تو دِل کا مسئلہ ہے پر ہمیں
اُس کا ہَنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا
---------------------------

--: Malik Uswa :--

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
------------------------

--: Malik Uswa :--

ہم تو چاہت میں بھی غالبؔ کے مقلّد ہیں فرازؔ
جس پہ مرتے ہیں اُسے مار کے رکھ دیتے ہیں
------------------------------

--: Malik Uswa :--

دل پاگل کو کیسے سمجھاؤں فراز
جو چھوڑ جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے
--------------------------------

--: Malik Uswa :--

ڈھونڈ اُجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خوابوں میں ملیں
-------------------------------

--: Malik Uswa :--

جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گا
تو ہمسایہ کاہے کو سوتا رہے گا
----------------------

--: Malik Uswa :--

چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہر
منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ
===================

--: Malik Uswa :--

بلبل غزل سرائی آگے ہمارے مت کر
سب ہم سے سیکھتے ہیں انداز گفتگو کا
=======================

--: Malik Uswa :--

پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ
افسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
---------------------------

--: Malik Uswa :--

دل وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے
پچھتاؤ گے سنو ہو یہ بستی اجاڑ کے
-------------------------

--: Malik Uswa :--

دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش
گریہ کچھ بے سبب نہیں آتا
----------------------

--: Malik Uswa :--

میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی
=========================

--: Malik Uswa :--

رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے
فرازؔ
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح۔

--: Malik Uswa :--

میں نے یہ سوچ کرتسبیح ہے توڑدی فرازؔ
کیا گن گن کرمانگوں اس سے ، جو بے حساب دیتاہے
---------------------------------

--: Malik Uswa :--

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہی
--------------------------------

--: Malik Uswa :--

شاید تو کبھی پیاسا میری طرف لوٹ آئے فراز
آنکھوں میں لیے پھرتا ہوں دریاتیری خاطر
------------------------------

--: Malik Uswa :--

کچھ محبت کانشہ پہلے ہم کو تھافرازؔ
دل جو ٹوٹاتو نشے سے محبت ہوگئی
________________________

--: Malik Uswa :--

ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں فرازؔ
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے
-------------------------------

--: Malik Uswa :--

محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کروفرازؔ
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی
---------------------------

--: Malik Uswa :--

دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا
--------------------------------

--: Malik Uswa :--

اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کانام رکھ دیا
-----------------------------

--: Malik Uswa :--

کسی بے وفاکی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکاہے اسے تم بھی بھول جاؤ
---------------------------------

--: Malik Uswa :--

ہجر کی رات بہت لمبی ہے فراز
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں
------------------------

--: Malik Uswa :--

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا
--------------------------------

--: Malik Uswa :--

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے
--------------------------------

--: Malik Uswa :--

کھلے تو اب بھی گلشن میں پھول ہیں لیکن
نہ میرے زخم کی صورت ، نہ تیرے لب کی طرح
-----------------------------

--: Malik Uswa :--

اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کےلیے
-----------------------------

--: Malik Uswa :--

اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کےلیے
----------------------------

--: Malik Uswa :--

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کاہونے دے ،نہ اپنارکھے
----------------------------

--: Malik Uswa :--

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سوآگیا ہے تمہاراخیال ویسے ہی
----------------------

--: Malik Uswa :--

افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا
----------------------------

--: Malik Uswa :--

ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس پھر تو
کہاں گیاہے میرے شہرکے مسافر تو
--------------------------

--: Malik Uswa :--

سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں
--------

--: Malik Uswa :--

سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں
-----------------------------

--: Malik Uswa :--

ہم چراغوں کوتوتاریکی سے لڑناہے فرازؔ
گل ہوئے پر صبح کے آثاربن جائیں گے ہم
-----------------------------

--: Malik Uswa :--

ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا
--------------------------

--: Malik Uswa :--

ہزار بار مرنا چاہانگاہوں میں ڈوب کرہم نے فرازؔ
وہ نگائیں جھکالیتی ہے ہمیں مرنے نہیں دیتی
-------------------------------

--: Malik Uswa :--
Page 2 of 14