Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

صحرا کو بڑا عالم ہے اپنی تنہائی پر غالب
اس نے دیکھا نہیں عالم میری تنہائی کا

--: Love Poetry :--

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

--: Love Poetry :--

عشق نے غالب نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی تھے ادمی کام کے

--: Love Poetry :--

غالب چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی
پیتا ہوں روز ابر و شب مہتاب میں

--: Love Poetry :--

ادھی رات ہے اب وہاں کوئی نہیں ہوگا
اؤ غالب اس کی دیوار چوم اتے ہیں

--: Love Poetry :--

لفظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یعنی گرمی کو پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جذبات سے واقف ہے قلم میرا
میں وفا لکھوں تو تیرا نام لکھا جاتا ہے

--: Love Poetry :--

کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیرے میں
پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے

--: Love Poetry :--

کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی امید نہیں

--: Love Poetry :--

ان کے دیکھے سے جو ا جاتی ہے منہ پر رونق
کو وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

--: Love Poetry :--

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

--: Love Poetry :--

لازم تھا کہ دیکھو میرا راستہ کوئی دن اور
تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور

--: Love Poetry :--

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے
وہ دیکھیں تو ادا ہم دیکھیں تو گناہ

--: Love Poetry :--

تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہے
کہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا

--: Love Poetry :--

موت ا جائے غالب
دل نہ ائے کسی پہ

--: Love Poetry :--

قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی صحیح

--: Love Poetry :--

عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا

--: Love Poetry :--

اہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے کا

--: Love Poetry :--

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا تو کیا ہوتا

--: Love Poetry :--

ائینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

--: Love Poetry :--

تیری تصویر کو دیکھا تو کہا لوگوں نے غالب
.اس کو زبردستی ہنسایا گیا ہے.

--: Love Poetry :--

اجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب
تلاش اس کو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے

--: Love Poetry :--

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی اور دن

--: Love Poetry :--

مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس دن
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں

--: Love Poetry :--

ہے اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور

--: Love Poetry :--

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
اخر اس درد کی دوا کیا ہے

--: Love Poetry :--

وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے

--: Love Poetry :--

ہم تو فقیر لوگ ہیں ہم دل کی سلطنت
سستی بھی بیچ دیتے ہیں بازار دیکھ کر

--: Love Poetry :--

عمر بھر یو ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پہ تھی اور ہم ائینہ صاف کرتے رہے

--: Love Poetry :--

ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانوں پہ دھرا ہوتا

--: Love Poetry :--

ایسا مسئلہ درپیش ہے غالب
کہ جس کا اخری حل خودکشی نکلتا ہے

--: Love Poetry :--

یہ نہ تھی ہماری قسمت کے وصال یار ہوتا
.اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا.

--: Love Poetry :--

حیران ہوں دل کو روؤں
.کہ پیٹوں جگر کو میں.

--: Love Poetry :--

تھی خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے
. دیکھنے ہم بھی گئے تھے یہ تماشا نہ ہوا.

--: Love Poetry :--

بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خود سے بڑھ کے چاہو وہ رلاتا ضرور ہے

--: Love Poetry :--

کیوں جل گیا نہ تابررخ یار دیکھ کر
جلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر

--: Love Poetry :--

رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
دھوۓ گئے ہم اتنے ک بس پاک ہو گئے

--: Love Poetry :--

جینا پڑتا ہے کبھی ظرف سے کمتر ہو کر
بھیک دریاؤں سے مانگی ہے سمندر ہو کر

--: Love Poetry :--

دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو

--: Love Poetry :--

کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں اتی

--: Love Poetry :--

غالب ہمیں نہ چھیڑ کے پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیہء طوفاں کیے ہوئے

--: Love Poetry :--

Page 8 of 9