Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Love Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Love Poetry

Love poetry is a beautiful and expressive form of writing that delves into the various dimensions of love and affection between individuals. In simple terms, this type of poetry often explores the emotions, joys, and complexities associated with romantic feelings. It uses words to convey the warmth of affection, the thrill of companionship, and the deep connection shared between two people.

....مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے غالب
...کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا..

--: Love Poetry :--

وقت نِدا ہے اضطراب میں ہوں کہ جان کس کو دوں غالب
...وہ بھی آبیٹھے ہیں اور موت بھی آبیٹھی ہے..

--: Love Poetry :--

....مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے غالب
...کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا..

--: Love Poetry :--

..قید حیات و بند غم ، اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟..

--: Love Poetry :--

....دھمکی میں مرگیا جو، نہ بابِ نبرد تھا
....عشقِ نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا..

--: Love Poetry :--

....عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
....جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا..

--: Love Poetry :--

...کوئی امّید بر نہیں آتی
....کوئی صورت نظر نہیں آتی..

--: Love Poetry :--

دل ہی تو ہے‘ نہ سنگ و خشت‘ درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
روئیں گے ہم ہزار بار‘ کوئی ہمیں ستائے کیوں؟..

--: Love Poetry :--

....یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
....اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا..

--: Love Poetry :--

....ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تو مجھے
....مردمک ہے طوطئِ آئینۂ زانو مجھے..

--: Love Poetry :--

...

نکتہ چيں ہے، غم دل اس کو سنائے نہ بنے
....کيا بنے بات، جہاں بات بنائے نہ بنے..

--: Love Poetry :--

...آمدِ خط سے ہوا ہے سرد جو بازارِ دوست
....دودِ شمعِ کشتہ تھا شاید خطِ رخسارِ دوست..

--: Love Poetry :--

....مُژدہ ، اے ذَوقِ اسیری ! کہ نظر آتا ہے
...دامِ خالی ، قفَسِ مُرغِ گِرفتار کے پاس..

--: Love Poetry :--

....رُخِ نگار سے ہے سوزِ جاودانیِ شمع
...ہوئی ہے آتشِ گُل آبِ زندگانیِ شمع..

--: Love Poetry :--

....مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
...ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں..

--: Love Poetry :--

...دل نازک پہ اس کے رحم آتا ھے مجھے غالب
....نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں..

--: Love Poetry :--

...ہم رشک کو اپنے بھی گوارہ نہیں کرتے
....مرتے ھیں ولے ان کی تمنا نہیں کرتے..

--: Love Poetry :--

....آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
...ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیںجسے..

--: Love Poetry :--

....گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے
...خوش ھوں کہ میری بات سمجھنی محال ھے..

--: Love Poetry :--

...مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے
...بھَوں پاس آنکھ قبلۂِ حاجات چاہیے ..

--: Love Poetry :--

.دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا..

--: Love Poetry :--

..نہ پوچھ حال اس انداز اس عتاب کے ساتھ
.لبوں پہ جان بھی آجاۓ گی جواب کے ساتھ ..

--: Love Poetry :--

...وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے
....ولے مجھے تپشِ دل ، مجالِ خواب تو دے..

--: Love Poetry :--

....کہتے ہو نہ دینگے ہم دل اگر پڑا پایا
....دل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدّعا پایا..

--: Love Poetry :--

...جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
....خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں..

--: Love Poetry :--

....دل لگا کر‘ لگ گیا ان کو بھی تنہا بیٹھنا
....بارے‘ اپنی بیکسی کی ہم نے پائی داد‘ یاں..

--: Love Poetry :--

قفس میں ہوں‘ گر اچھا بھی نہ جانیں میرے شیون کو
....میرا ہونا برا کیا ہے‘ نوا سنجانِ گلشن کو!..

--: Love Poetry :--

....ہو گئی ہے‘ غیر کی شیریں بیانی‘ کارگر
عشق کا‘ اس کو گماں‘ ہم بے زبانوں پر نہیں..

--: Love Poetry :--

کعبہ میں جا رہا‘ تو نہ دو طعنہ‘ کیا کہیں
.....بھولا ہوں حقِ صحبتِ اہلِ کنشت کو..

--: Love Poetry :--

...نالہ جُز حسنِ طلب‘ اے ستم ایجاد! نہیں
....ہے تقاضائے جفا‘ شکوۂ بیداد نہیں..

--: Love Poetry :--

..غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں
..بوسہ کو پوچھتا ہوں میں‘ منہ سے مجھے بتا کہ یوں..

--: Love Poetry :--

...غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں
..بوسہ کو پوچھتا ہوں میں‘ منہ سے مجھے بتا کہ یوں..

--: Love Poetry :--

....مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں
....سوائے خونِ جگر‘ سو جگر میں خاک نہیں..

--: Love Poetry :--

...دیوانگی سے‘ دوش پہ زناّر بھی نہیں
...یعنی ہماری جیب میں اک تار بھی نہیں..

--: Love Poetry :--

...دائم پڑا ہوا تیرے در پر نہیں ہوں میں
...خاک ایسی زندگی پہ کہ‘ پتھر نہیں ہوں میں..

--: Love Poetry :--

...ہے غنیمت کہ بہ امید گزر جائے گی عمر
....نہ ملے داد‘ مگر روزِ جزا ہے تو سہی..

--: Love Poetry :--

...یہ ہم جو ہجر میں‘ دیوار و در کو دیکھتے ہیں
...کبھی صبا کو‘ کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں..

--: Love Poetry :--

....لطفِ نظارۂ قاتل دمِ بسمل آئے
...جان جائے تو بلا سے‘ پہ کہیں دل آئے..

--: Love Poetry :--

دونوں جہان دے کے‘ وہ سمجھے‘ یہ خوش رہا
....یاں آ پڑی یہ شرم کہ‘ تکرار کیا کریں..

--: Love Poetry :--

ذکر میرا‘ بہ بدی بھی‘ اسے منظور نہیں
....غیر کی بات بگڑ جائے‘ تو کچھ دور نہیں..

--: Love Poetry :--

Page 3 of 9