Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Ghalib Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Ghalib Poetry

Mirza Ghalib, born in 1797 in Delhi, India, was a highly acclaimed poet known for his profound and expressive Urdu and Persian verses. His poetry, which includes themes of love, loss, and the complexities of life, is celebrated for its deep philosophical insights.

....میں انہیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیں
....چل نکلتے جو مے پیے ہوتے ..

--: Malik Uswa :--

...حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہے
....اس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے ..

--: Malik Uswa :--

ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا
....آپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا ..

--: Malik Uswa :--

گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتا
....بحر گر بحر نہ ہوتا تو بیاباں ہوتا ..

--: Malik Uswa :--

تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو
....مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو ..

--: Malik Uswa :--

اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
....بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے ..

--: Malik Uswa :--

...میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں
...گر میں نے کی تھی توبہ ساقی کو کیا ہوا تھا ..

--: Malik Uswa :--

....ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
....بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا ..

--: Malik Uswa :--

....کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں
....ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں ..

--: Malik Uswa :--

....ہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیں
....اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں ..

--: Malik Uswa :--

....تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا
....سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے ..

--: Malik Uswa :--

...لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے
....میرا ذمہ دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے ..

--: Malik Uswa :--

....ابن مریم ہوا کرے کوئی
...میرے دکھ کی دوا کرے کوئی ..

--: Malik Uswa :--

....تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے
....حوران خلد میں تری صورت مگر ملے ..

--: Malik Uswa :--

....گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر
...جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر

--: Malik Uswa :--

ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میں
...کافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں ..

--: Malik Uswa :--

....رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
....ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو ..

--: Malik Uswa :--

----دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی
---دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی ..

--: Malik Uswa :--

....کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر
....جلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر ..

--: Malik Uswa :--

....گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا
...وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرت تعمیر سو ہے ..

--: Malik Uswa :--

رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے ہو کہ ارزو کیا ہے

--: Malik Uswa :--

درد ہو دل میں تو دوا کیجئے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے

--: Malik Uswa :--

ہوئی مدت کے غالب مر گیا پر یاد اتا ہے
وہ ہر ایک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

--: Malik Uswa :--

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے
شاعر تو بہت اچھا ہے پر بد نام بہت ہے

--: Malik Uswa :--

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

--: Malik Uswa :--

دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا غالب
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے

--: Malik Uswa :--

صحرا کو بڑا عالم ہے اپنی تنہائی پر غالب
اس نے دیکھا نہیں عالم میری تنہائی کا

--: Malik Uswa :--

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

--: Malik Uswa :--

عشق نے غالب نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی تھے ادمی کام کے

--: Malik Uswa :--

غالب چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی
پیتا ہوں روز ابر و شب مہتاب میں

--: Malik Uswa :--

ادھی رات ہے اب وہاں کوئی نہیں ہوگا
اؤ غالب اس کی دیوار چوم اتے ہیں

--: Malik Uswa :--

کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیرے میں
پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے

--: Malik Uswa :--

کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ
ہم کو جینے کی بھی امید نہیں

--: Malik Uswa :--

ان کے دیکھے سے جو ا جاتی ہے منہ پر رونق
کو وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

--: Malik Uswa :--

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

--: Malik Uswa :--

لازم تھا کہ دیکھو میرا راستہ کوئی دن اور
تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور

--: Malik Uswa :--

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے
وہ دیکھیں تو ادا ہم دیکھیں تو گناہ

--: Malik Uswa :--

تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہے
کہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا

--: Malik Uswa :--

موت ا جائے غالب
دل نہ ائے کسی پہ

--: Malik Uswa :--

قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی صحیح

--: Malik Uswa :--
Page 6 of 7