Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Ghalib Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Ghalib Poetry

Mirza Ghalib, born in 1797 in Delhi, India, was a highly acclaimed poet known for his profound and expressive Urdu and Persian verses. His poetry, which includes themes of love, loss, and the complexities of life, is celebrated for its deep philosophical insights.

....شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلا
....قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا..

--: Love Poetry :--

....دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا
عشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا ..

--: Love Poetry :--

....شمار سبحہ مرغوب بت مشکل پسند آیا
....تماشاۓ بہ یک کف بردن صد دل پسند آیا ..

--: Love Poetry :--

...دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا
....ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا ..

--: Love Poetry :--

ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کا
وہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا

--: Love Poetry :--

....نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیے
.....رہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے ..

--: Love Poetry :--

....نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا
....حباب موجۂ رفتار ہے نقش قدم میرا ..

--: Love Poetry :--

....سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستی
عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا ..

--: Love Poetry :--

....جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہ
....مبارک باد اسدؔ غم خوار جان دردمند آیا ..

--: Love Poetry :--

.یہ نہیں ہو سکتا کہ ملک کو دستور سےرکھ کر محروم
بدقسمت ملک کو پہلےبقاوسلامتی سےدور کردیا جائے..

--: Love Poetry :--

....آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
....صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا ..

--: Love Poetry :--

....ایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حساب
....خون جگر ودیعت مژگان یار تھا ..

--: Love Poetry :--

...بزم شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا
....رکھیو یا رب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا ..

--: Love Poetry :--

....آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
...کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک..

--: Love Poetry :--

...دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
....آخر اس درد کی دوا کیا ہے ..

--: Love Poetry :--

..ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے ..

--: Love Poetry :--

...کوئی امید بر نہیں آتی
....کوئی صورت نظر نہیں آتی ..

--: Love Poetry :--

....یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
....اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا...

--: Love Poetry :--

....ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے ..

--: Love Poetry :--

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
...روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

--: Love Poetry :--

...بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
....ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے ..

--: Love Poetry :--

...آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
...طاقت بیداد انتظار نہیں ہے ..

--: Love Poetry :--

....کوئی دن گر زندگانی اور ہے
اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے ..

--: Love Poetry :--

....مستی بہ ذوق غفلت ساقی ہلاک ہے
....موج شراب یک مژۂ خواب ناک ہے ..

--: Love Poetry :--

...نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا
.....کہ اس میں ریزۂ الماس جزو اعظم ہے ..

--: Love Poetry :--

....چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے
.....سرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے ..

--: Love Poetry :--

....باغ پا کر خفقانی یہ ڈراتا ہے مجھے
....سایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے ..

--: Love Poetry :--

....نکوہش ہے سزا فریادی بے داد دلبر کی
....مبادا خندۂ دنداں نما ہو صبح محشر کی ..

--: Love Poetry :--

....افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نے
...جن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت ..

--: Love Poetry :--

تپش سے میری وقف کشمکش ہر تار بستر ہے
....مرا سر رنج بالیں ہے مرا تن بار بستر ہے ..

--: Love Poetry :--

کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز
.....کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز ..

--: Love Poetry :--

...بہت سہی غم گیتی شراب کم کیا ہے
....غلام ساقیٔ کوثر ہوں مجھ کو غم کیا ہے ..

--: Love Poetry :--

...کب وہ سنتا ہے کہانی میری
....اور پھر وہ بھی زبانی میری ..

--: Love Poetry :--

....واں پہنچ کر جو غش آتا پئے ہم ہے ہم کو
....صد رہ آہنگ زمیں بوس قدم ہے ہم کو ..

--: Love Poetry :--

...عجب نشاط سے جلاد کے چلے ہیں ہم آگے
کہ اپنے سائے سے سر پانو سے ہے دو قدم آگے ..

--: Love Poetry :--

....فریاد کی کوئی لے نہیں ہے
....نالہ پابند نے نہیں ہے ..

--: Love Poetry :--

....دیکھ کر در پردہ گرم دامن افشانی مجھے
....کر گئی وابستۂ تن میری عریانی مجھے ..

--: Love Poetry :--

...عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
...درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا ..

--: Love Poetry :--

کبھی نیکی بھی اس کے جی میں گر آ جائے ہے مجھ سے
جفائیں کر کے اپنی یاد شرما جائے ہے مجھ سے ..

--: Love Poetry :--

.دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے
میں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے ..

--: Love Poetry :--

Page 5 of 7