Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Ghalib Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Ghalib Poetry

Mirza Ghalib, born in 1797 in Delhi, India, was a highly acclaimed poet known for his profound and expressive Urdu and Persian verses. His poetry, which includes themes of love, loss, and the complexities of life, is celebrated for its deep philosophical insights.

....دھمکی میں مر گیا جو، نہ بابِ نبرد تھا
....عشقِ نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا..

--: Love Poetry :--

....دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
....ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہٴ معنی نہ ہوا..

--: Love Poetry :--

....کتنی عجیب ہے نیکیوں کی جستجو غالب
نماز بھی جلدی پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کیلئے..

--: Love Poetry :--

....مُدّت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
...جوشِ قدح سے بزمِ چراغاں کیے ہوئے..

--: Love Poetry :--

دیدار کی طلب ہو تو نظریں جمائے رکھ غالب
....پردہ ہو یا نقاب سرکتا ضرور ہے..

--: Love Poetry :--

....وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب
....جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے..

--: Love Poetry :--

....موت کا ایک وقت مقرر ہے
...پھر نیند کیوں رات بھر نہیں آتی..

--: Love Poetry :--

محبت کو ہمیشہ مجبوریاں ہی لے ڈوبتی ہیں غالب
....ورنہ کوئی خوشی سے بے وفا نہیں ہوتا..

--: Love Poetry :--

....محرم نہیں ہے تو ہی نواہائے راز کا
....یاں ورنہ جو حجاب ہے‘ پردہ ہے ساز کا..

--: Love Poetry :--

وہ شخص اب بھی رچا بسا ہے میری سانسوں میں غالب
.ہاں یہ اور بات ہے میرے نصیب میں نہیں..

--: Love Poetry :--

نہیں سجدے کئے ہم نے کبھی شاہوں کی چوکھٹ پر غالب
..ہمیں جتنی ضرورت ہو خدا سے مانگ لیتے ہیں..

--: Love Poetry :--

....بس ختم کرو یہ بازیِ عشق غالب
...مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے..

--: Love Poetry :--

....بس ختم کرو یہ بازیِ عشق غالب
....مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے..

--: Love Poetry :--

میرا قلم میرے جذبات سے واقف ہے اتنا غالب
کہ میں لفظ محبت لکھوں تو تیرا نام لکھا جاتا ہے..

--: Love Poetry :--

....مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے غالب
...کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا..

--: Love Poetry :--

وقت نِدا ہے اضطراب میں ہوں کہ جان کس کو دوں غالب
...وہ بھی آبیٹھے ہیں اور موت بھی آبیٹھی ہے..

--: Love Poetry :--

....مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے غالب
...کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا..

--: Love Poetry :--

..قید حیات و بند غم ، اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟..

--: Love Poetry :--

....دھمکی میں مرگیا جو، نہ بابِ نبرد تھا
....عشقِ نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا..

--: Love Poetry :--

....عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
....جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا..

--: Love Poetry :--

...کوئی امّید بر نہیں آتی
....کوئی صورت نظر نہیں آتی..

--: Love Poetry :--

دل ہی تو ہے‘ نہ سنگ و خشت‘ درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
روئیں گے ہم ہزار بار‘ کوئی ہمیں ستائے کیوں؟..

--: Love Poetry :--

....یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
....اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا..

--: Love Poetry :--

....ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تو مجھے
....مردمک ہے طوطئِ آئینۂ زانو مجھے..

--: Love Poetry :--

...

نکتہ چيں ہے، غم دل اس کو سنائے نہ بنے
....کيا بنے بات، جہاں بات بنائے نہ بنے..

--: Love Poetry :--

...آمدِ خط سے ہوا ہے سرد جو بازارِ دوست
....دودِ شمعِ کشتہ تھا شاید خطِ رخسارِ دوست..

--: Love Poetry :--

....مُژدہ ، اے ذَوقِ اسیری ! کہ نظر آتا ہے
...دامِ خالی ، قفَسِ مُرغِ گِرفتار کے پاس..

--: Love Poetry :--

....رُخِ نگار سے ہے سوزِ جاودانیِ شمع
...ہوئی ہے آتشِ گُل آبِ زندگانیِ شمع..

--: Love Poetry :--

....مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
...ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں..

--: Love Poetry :--

...دل نازک پہ اس کے رحم آتا ھے مجھے غالب
....نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں..

--: Love Poetry :--

...ہم رشک کو اپنے بھی گوارہ نہیں کرتے
....مرتے ھیں ولے ان کی تمنا نہیں کرتے..

--: Love Poetry :--

....آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
...ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیںجسے..

--: Love Poetry :--

....گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے
...خوش ھوں کہ میری بات سمجھنی محال ھے..

--: Love Poetry :--

...مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے
...بھَوں پاس آنکھ قبلۂِ حاجات چاہیے ..

--: Love Poetry :--

.دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا..

--: Love Poetry :--

..نہ پوچھ حال اس انداز اس عتاب کے ساتھ
.لبوں پہ جان بھی آجاۓ گی جواب کے ساتھ ..

--: Love Poetry :--

...وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے
....ولے مجھے تپشِ دل ، مجالِ خواب تو دے..

--: Love Poetry :--

....کہتے ہو نہ دینگے ہم دل اگر پڑا پایا
....دل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدّعا پایا..

--: Love Poetry :--

...جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
....خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں..

--: Love Poetry :--

....دل لگا کر‘ لگ گیا ان کو بھی تنہا بیٹھنا
....بارے‘ اپنی بیکسی کی ہم نے پائی داد‘ یاں..

--: Love Poetry :--

Page 2 of 7