Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Allama Iqbal Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Allama Iqbal

Allama Iqbal was a famous poet and thinker born in Sialkot, Pakistan, on November 9, 1877. He studied philosophy in Europe and wrote poetry in Urdu and Persian, focusing on spiritual and self-discovery themes. Iqbal's ideas encouraged individual development and envisioned a united Muslim world.

---جو بے نماز کبھي پڑھتے ہيں نماز اقبال
---بلا کے دير سے مجھ کو امام کرتے ہيں

--: Motivational Poetry :--

---غرض نشاط ہے شغل شراب سے جن کي
---حلال چيز کو گويا حرام کرتے ہيں

--: Motivational Poetry :--

چمک تيري عياں بجلي ميں ، آتش ميں ، شرارے ميں
جھلک تيري ہويدا چاند ميں ،سورج ميں ، تارے ميں

--: Motivational Poetry :--

الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگی سکھا دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے

--: Motivational Poetry :--

--تہ دام بھي غزل آشنا رہے طائران چمن تو کيا
جو فغاں دلوں ميں تڑپ رہي تھي، نوائے زير لبي رہي

--: Motivational Poetry :--

..تہ دام بھي غزل آشنا رہے طائران چمن تو کيا
جو فغاں دلوں ميں تڑپ رہي تھي، نوائے زير لبي رہي

--: Motivational Poetry :--

---تيري متاع حيات، علم و ہنر کا سرور
---ميري متاع حيات ايک دل ناصبور

--: Motivational Poetry :--

---متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندي
---مقام بندگي دے کر نہ لوں شان خداوندي

--: Motivational Poetry :--

__ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام
__وائے تمنائے خام ، وائے تمنائے خام!

--: Motivational Poetry :--

اے باد صبا! کملي والے سے جا کہيو پيغام مرا
قبضے سے امت بيچاري کے ديں بھي گيا، دنيا بھي گئي

--: Motivational Poetry :--

.سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے غافل ہوں میں
ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں

--: Motivational Poetry :--

زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا

--: Motivational Poetry :--

---یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہر یک دانہ
---یک رنگی و آزادی اے ہمت مردانہ

--: Motivational Poetry :--

---خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
---خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ

--: Motivational Poetry :--

-زندگي انساں کي اک دم کے سوا کچھ بھي نہيں دم ہوا کي موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھي نہيں

--: Motivational Poetry :--

----نہ ميں اعجمي نہ ہندي ، نہ عراقي و حجازي
کہ خودي سے ميں نے سيکھي دوجہاں سے بے نيازي

--: Motivational Poetry :--

---يہ سرود قمري و بلبل فريب گوش ہے
---باطن ہنگامہ آباد چمن خاموش ہے

--: Motivational Poetry :--

---دريا ميں موتي ، اے موج بے باک
---ساحل کي سوغات ! خاروخس و خاک

--: Motivational Poetry :--

---باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
----کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر

--: Motivational Poetry :--

---یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
---جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں

--: Motivational Poetry :--

---ہر شے مسافر ہر چیز راہی
---کیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی

--: Motivational Poetry :--

---تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ
---وہ ادب گہ محبت وہ نگہ کا تازیانہ

--: Motivational Poetry :--

-سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
---لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا

--: Motivational Poetry :--

---ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
---ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي

--: Motivational Poetry :--

---ہے يہي ميري نماز ، ہے يہي ميرا وضو
---ميري نواؤں ميں ہے ميرے جگر کا لہو

--: Motivational Poetry :--

---بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں
---اگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات

--: Motivational Poetry :--

---میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب
---بڑھا اور جس سے مرا اضطراب

--: Motivational Poetry :--

---رندانِ فرانسيس کا ميخانہ سلامت
--پُر ہے مئے گُلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا

--: Motivational Poetry :--

---کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں
----فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں

--: Motivational Poetry :--

---اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر
---مجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا

--: Motivational Poetry :--

---چمن زار محبت میں خموشی موت ہے بلبل
---یہاں کی زندگی پابندئ رسم فغاں تک ہے

--: Motivational Poetry :--

---جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا
---میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے

--: Motivational Poetry :--

-ترکوں کا جس نے دامن ہیروں سے بھر دیا تھا
---میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے

--: Motivational Poetry :--

---زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا
---طریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی

--: Motivational Poetry :--

---اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
---کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو

--: Motivational Poetry :--

---یہ ہے خلاصۂ علم قلندری کہ حیات
---خدنگ جستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں

--: Motivational Poetry :--

---سلطانیٔ جمہور کا آتا ہے زمانہ
---جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو

--: Motivational Poetry :--

--کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں

--: Motivational Poetry :--

----ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
---مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

--: Motivational Poetry :--

---ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
---ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

--: Motivational Poetry :--

Page 3 of 8