Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Allama Iqbal Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Allama Iqbal

Allama Iqbal was a famous poet and thinker born in Sialkot, Pakistan, on November 9, 1877. He studied philosophy in Europe and wrote poetry in Urdu and Persian, focusing on spiritual and self-discovery themes. Iqbal's ideas encouraged individual development and envisioned a united Muslim world.

ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے
.....پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

--: Motivational Poetry :--

ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملت
.....وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد

--: Motivational Poetry :--

وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری
.....نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عیاری

--: Motivational Poetry :--

شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر
.....اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے!

--: Motivational Poetry :--

آزادی افکار سے ہے ان کی تباہی
.....رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ

--: Motivational Poetry :--

ہے کس کی یہ جرات کہ مسلمان کو ٹوکے
.....حریت افکار کی نعمت ہے خدا داد

--: Motivational Poetry :--

---دریا میں موتی ، اے موج بے باک
---ساحل کی سوغات ! خاروخس و خاک

--: Motivational Poetry :--

___شاعر بھی ہیں پیدا ، علما بھی ، حکما بھی
____خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ

--: Motivational Poetry :--

---شاعر بھی ہیں پیدا ، علما بھی ، حکما بھی
---خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ

--: Motivational Poetry :--

---عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیل ان کا
---ان کے اندیشہ تاریک میں قوموں کے مزار

--: Motivational Poetry :--

---اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش
---ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے

--: Motivational Poetry :--

---تو اے اسیر مکاں لا مکاں سے دور نہیں
---وہ جلوہ گاہ ترے خاکداں سے دور نہیں

--: Motivational Poetry :--

زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرزو کا

--: Motivational Poetry :--

---نے مہرہ باقي ، نے مہرہ بازي
---جيتا ہے رومي ، ہارا ہے رازي

--: Motivational Poetry :--

---مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے
---خانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے

--: Motivational Poetry :--

---دور حاضر ہے حقیقت میں وہی عہد قدیم
---اہل سجادہ ہیں یا اہل سیاست ہیں امام

--: Motivational Poetry :--

---زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیر تقدیر
---خواب میں دیکھتا ہے عالم نو کی تصویر

--: Motivational Poetry :--

---عجب واعظ کي دينداري ہے يا رب
---عداوت ہے اسے سارے جہاں سے

--: Motivational Poetry :--

---مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و تو
---پلا کے مجھ کو مےلاالٰہ الاہو

--: Motivational Poetry :--

---تجھے ياد کيا نہيں ہے مرے دل کا وہ زمانہ
---وہ ادب گہ محبت ، وہ نگہ کا تازيانہ

--: Motivational Poetry :--

---دل مردہ دل نہيں ہے،اسے زندہ کر دوبارہ
---کہ يہي ہے امتوں کے مرض کہن کا چارہ

--: Motivational Poetry :--

يوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے
---اک ذرا افسردگي تيرے تماشائوں ميں تھي

--: Motivational Poetry :--

---پردہ چہرے سے اٹھا ، انجمن آرائي کر
---چشم مہر و مہ و انجم کو تماشائي کر

--: Motivational Poetry :--

---نہ میرے ذکر میں ہے صوفیوں کا سوز و سرور
----نہ میرا فکر ہے پیمانہ ثواب و عذاب

--: Motivational Poetry :--

---نہ میرے ذکر میں ہے صوفیوں کا سوز و سرور
---نہ میرا فکر ہے پیمانہ ثواب و عذاب

--: Motivational Poetry :--

---فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ
---کُفّار ہند کے ہیں تجارت میں سخت کوش

--: Motivational Poetry :--

---پھر باد بہار آئي ، اقبال غزل خواں ہو
---غنچہ ہے اگر گل ہو ، گل ہے تو گلستاں ہو

--: Motivational Poetry :--

---تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم
---گزر اس عہد میں ممکن نہیں بے چوب کلیم

--: Motivational Poetry :--

---ملے گا منزل مقصود کا اسي کو سراغ
اندھيري شب ميں ہے چيتے کي آنکھ جس کا چراغ

--: Motivational Poetry :--

---تھا جہاں مدرسۂ شیری و شاہنشاہی
---آج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی

--: Motivational Poetry :--

---رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقی
---فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی

--: Motivational Poetry :--

---کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری
---کمال ترک ہے تسخیر خاکی و نوری

--: Motivational Poetry :--

---مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی
---دیا ہے میں نے انہیں ذوق آتش آشامی

--: Motivational Poetry :--

---نہ ہو طغیان مشتاقی تو میں رہتا نہیں باقی
---کہ میری زندگی کیا ہے یہی طغیان مشتاقی

--: Motivational Poetry :--

---کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا
---اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا

--: Motivational Poetry :--

---لائوں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
-بجلياں بے تاب ہوں جن کو جلانے کے ليے

--: Motivational Poetry :--

---کي حق سے فرشتوں نے اقبال کي غمازي
---گستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کي حنا بندي

--: Motivational Poetry :--

,کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے

--: Motivational Poetry :--

الہي عقل خجستہ پے کو ذرا سي ديوانگی سکھا
دے
اسے ہے سودائے بخيہ کاري ، مجھے سر پيرہن نہيں ہے

--: Motivational Poetry :--

---مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں
---يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں

--: Motivational Poetry :--

Page 2 of 8