Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Ghalib Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Ghalib Poetry

Mirza Ghalib, born in 1797 in Delhi, India, was a highly acclaimed poet known for his profound and expressive Urdu and Persian verses. His poetry, which includes themes of love, loss, and the complexities of life, is celebrated for its deep philosophical insights.

نقش فریادی ہے کس کی شوخیٴ تحریر کا؟
.....کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا..

--: Love Poetry :--

....جزقیس اور کوئی نہ آیا بہ روے کار
...صحرا مگر بہ تنگیٴ چشمِ حسود تھا..

--: Love Poetry :--

...دل مرا سوزِ نہاں سے بے مُحابا جل گیا
....آتشِ خاموش کے مانند گویا جل گیا..

--: Love Poetry :--

شوق، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا
...قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا..

--: Love Poetry :--

....دھمکی میں مر گیا جو، نہ بابِ نبرد تھا
.....عشقِ نبرد پیشہ طلبگارِ مرد تھا..

--: Love Poetry :--

.....شمارِ سُبحہ مرغوبِ بتِ مشکل پسند آیا
....تماشائے بہ یک کف بردنِ صد دل، پسند آیا..

--: Love Poetry :--

.....دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
....ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہٴ معنی نہ ہوا..

--: Love Poetry :--

...نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا
...حبابِ موجہٴ رفتار ہے نقشِ قدم میرا..

--: Love Poetry :--

....ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب
....خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا..

--: Love Poetry :--

.....نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نہ ہو نہ ہونے نے میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Love Poetry :--

....نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نہ ہو نہ ہونے نے میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Love Poetry :--

....نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
....ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا..

--: Love Poetry :--

.....زندگی ہے یا کوئی طوفان
....ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے..

--: Love Poetry :--

...یاد ہے غالب تجھے وہ دن کہ وجد ذوق میں
...زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک..

--: Love Poetry :--

.....نظر میں کھٹکے ہے بن تیرے گھر کی آبادی
.....ہمیشہ روتے ہیں ہم دیکھ کر در و دیوار..

--: Love Poetry :--

....جوچلا گیا مجھے چھوڑ کہ
.....میں کبھی نہ اُسکو بھلا سکا..

--: Love Poetry :--

....جو سب دیتے ہیں وہ ہم نہیں دینگے
.. .پیار جب بھی دینگے کم نہیں دینگے..

--: Love Poetry :--

...محورے شوق تو دونوں کا ایک ہی ہے غالب
مجھے اس سے ، اسے مجھ سے کبھی فرصت نہیں ملتی..

--: Love Poetry :--

بہت عرصے بعد آج اس کو بھرپور دیکھا ہے
.....مت پوچھو اس کا کیا کیا روپ دیکھا ہے..

--: Love Poetry :--

...نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو میرے ہونے نے، نہ ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Love Poetry :--

....ہوئی مدت کہ غالب مر گیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر ایک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا..

--: Love Poetry :--

....ہم حمد و ثنا تیری پڑھتے جائیں
....ہو کوہ بھی حائل تو چڑھتے جائیں..

--: Love Poetry :--

.....غالب نہ کر حضور میں تو بار بار عرض
.....ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر..

--: Love Poetry :--

.اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں غالب
...دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا..

--: Love Poetry :--

 بات سجدوں کی نہیں خلوص نیت کی ہوتی ہے غالب
اکثر لوگ خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں ہزار نمازوں کے بعد..

--: Love Poetry :--

انہیں جو خود پر اتنا ناز ہے تو ایسا کچھ غلط بھی نہیں غالب
.کہ جس کو ہم چاہیں وہ کیوں نہ خود پر ناز کرے..

--: Love Poetry :--

.اس کے نا ہونے سے کچھ بھی نہیں بدلہ غالب
بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا ہے..

--: Love Poetry :--

.....ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر غالب
روایات ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے..

--: Love Poetry :--

....موسم کی فضا آج بھی پر کیف ہے غالب
....پر گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی..

--: Love Poetry :--

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت غالب
.....مگر دل کو بہلانے کیلئے یہ خیال اچھا ہے..

--: Love Poetry :--

....محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا
....یاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا..

--: Love Poetry :--

شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہٴ ابر آب تھا
....شعلہٴ جوّالہ ہر اک حلقہٴ گرداب تھا ..

--: Love Poetry :--

..دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا..

--: Love Poetry :--

...درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا
....جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو..

--: Love Poetry :--

....کہتے ہو نہ دیں گے ہم، دل اگر پڑا پایا
...دل کہاں کہ گم کیجے، ہم نے مُدّعا پایا ..

--: Love Poetry :--

....پھر مجھے دیدہٴ تر یاد آیا
....دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز..

--: Love Poetry :--

....وہ میری چینِ جبیں سے غمِ پنہاں سمجھا
....رازِ مکتوب بہ بے ربطیٴ عنواں سمجھا..

--: Love Poetry :--

....گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتا
....بحر گر بحر نہ ہوتا تو بیاباں ہوتا..

--: Love Poetry :--

قطرہٴ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
....خطِ جامِ مے سراسر، رشتہٴ گوہر ہوا..

--: Love Poetry :--

....شوق، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا
....قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا..

--: Love Poetry :--

Page 1 of 7