Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Ahmed Faraz Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Ahmed Faraz

Ahmed Faraz, whose real name was Syed Hussain Shah, was a renowned Pakistani poet, scholar, and writer. Born on January 14, 1931, in Kohat, British India (now in Pakistan), he adopted the pen name Ahmed Faraz. Faraz's poetry is known for its romantic and revolutionary themes, as well as its profound expressions of love and social consciousness.

سراپہ عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے

--: :--

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نا اپنا رکھے

--: :--

اب مایوس کیوں ہو اس کی بے پرواہی پہ فراز
تم خود ہی کہتے تھے کہ وہ سب سے جدا ہے

--: :--

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے

--: :--

اب سفر چاہیے ہجوم نہیں
ایک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

--: :--

پھر اسی راہ گزر پر شاید
ہم کبھی مل سکے مگر شاید
جن کے ہم منتظر رہے ان کو
مل گئے اور ہم سفر شاید
اجنبیت کی دھند چھٹ جائے
چمک اٹھے تیری نظر شان

--: Ahmed Faraz Ghazal :--

فراز اسیر ہیں اس کا کہ وہ فراز کا ہے
کون کس کا گرفتا? چل کے دیکھتے ہیں

--: :--

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہیں فرار
کیا کریں جب لوگ خدا ہو جائیں

--: :--

سنا ہے لوگ اسے انکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کی شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کا خراب حالوں سے
سو اپنے اپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناذ اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعروشاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

--: Ahmed Faraz Ghazal :--

جس سمت بھی دیکھوں نظر اتا ہے کہ تم ہو
اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو

--: :--

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اور اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

--: :--

Page 4 of 4