Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Mother Poetry - Urdu Poetry 2 Lines

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Mother Poetry

Mother poetry is a heartfelt and emotionally rich form of expression that conveys deep love and appreciation for mothers. In simple terms, this type of poetry often celebrates the nurturing, caring, and selfless qualities that define the role of a mother. It may touch upon the sacrifices mothers make, the comfort they provide, and the unconditional love that forms the foundation of the mother-child relationship.

بس ایک خدا نہیں ہوتی ورنہ
ماں کیا نہیں ہوتی

--: Malik Uswa :--

حالات برے تھے مگر رکھتی تھی نواب بنا کر
ہم غریب تھے یہ صرف میری ماں جانتی تھی

--: Malik Uswa :--

یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں میرا سارا مقام تم سے ہے

--: Malik Uswa :--

تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے فلک
مجھ کو اپنی ماں کی گود ہی اچھی لگتی ہے

--: Malik Uswa :--

میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
صرف ایک کاغذ پہ لکھا لفظ ماں رہنے دیا

--: Malik Uswa :--

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے
اہل جہاں سنو وہ میری ماں کی ذات ہے

--: Malik Uswa :--

میری خواہش کہ میں پھر سے فرشتہ ہو جاؤں
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں

--: Malik Uswa :--

میرے اعمال ایسے ہیں کہ میں کب کا مر گیا ہوتا
مجھے یہ زندگی دی ہے میری ماں کی دعاؤں نے

--: Malik Uswa :--

چوم لینا اداسیاں ساری
کوئی ماں کی مثال تھا ہی نہیں

--: Malik Uswa :--

ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی "اسوا"
میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے صحیح ہے

--: Malik Uswa :--

یہ ایسا قرض ہے جو ادا کر ہی نہیں سکتا
میں جب تک گھر نہ لوٹوں میری ماں سجدے میں رہتی ہے

--: Malik Uswa :--

یاد کرتا ہوں تجھے ہر دم اور روتا رہتا ہوں
نظام قدرت ہے موت بھی کہ تو ملے گی اب کہاں

--: Malik Uswa :--

ماں پہلے انسو اتے تھے تو تم یاد اتی تھی
اج تم یاد اتی ہو اور آنسو نکل اتے ہیں

--: Malik Uswa :--

ماں اعتبار گردش لیل و نہار ہیں
ما رحمت پروردگار ہے

--: Malik Uswa :--

تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی تیرےجیسا نہیں ملتا

--: Malik Uswa :--

زخم جب بچے کو لگتا ہے تو ماں روتی ہے
ایسی نسبت کسی اور رشتے میں کہاں ملتی ہے

--: Malik Uswa :--

روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر
ماں کا انچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے

--: Malik Uswa :--

خوبصورتی کی انتہا دیکھی
جب مسکراتے ہوئے میں نے اپنی ماں دیکھی

--: Malik Uswa :--

سخت راتوں میں بھی آسان سفر لگتا ہے
یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے

--: Malik Uswa :--

عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی
میں تیری خدمت کے قابل جب ہوا تو جل بسی

--: Malik Uswa :--

کامیابی کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے

--: Malik Uswa :--

ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے

--: Malik Uswa :--

لبوں پہ اس کے بد دعا نہیں ہوتی
بس ایک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی

--: Malik Uswa :--

مختصر ہوتے ہوئے بھی زندگی بڑھ جائے گی
ماں کی انکھ چوم لیجیے روشنی بڑھ جائے گی

--: Malik Uswa :--

تم کو یاد کر لو تو مل جاتا ہے سکون دل کو
"ماں"
میری تنہائی کا سستا سا علاج ہو تم

--: Malik Uswa :--

ماں کا ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے
ماں کے بغیر لگے دن بھی رات ہے

--: Malik Uswa :--

چلتی پھرتی ہوئی انکھوں سے آذاں دیکھی ہے
مینے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی

--: Malik Uswa :--
Page 3 of 3