Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Motivational Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Motivational Poetry

Motivational poetry is a form of writing that seeks to inspire and encourage individuals through positive and uplifting messages. In simple terms, this type of poetry often uses words to convey motivation, determination, and a positive mindset. It may explore themes of resilience, overcoming obstacles, and reaching one's full potential.

....فطرت مری مانند نسیم سحری ہے
....رفتار ہے میری کبھی آہستہ کبھی تیز

--: Motivational Poetry :--

---کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے
---قیمت میں یہ معنی ہے در ناب سے دہ چند

--: Motivational Poetry :--

---کوئی دیکھے تو میری نے نوازی
---نفس ہندی مقام نغمہ تازی

--: Motivational Poetry :--

---عطا اسلاف کا جذب دروں کر
---شریک زمرۂ لا یحزنوں،کر

--: Motivational Poetry :--

---تری دنیا جہان مرغ و ماہی
---مری دنیا فغان صبح گاہی

--: Motivational Poetry :--

---نگہ الجھی ہوئی رنگ و بو میں
---خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں

--: Motivational Poetry :--

----وہ میرا رونق محفل کہاں ہے
----مری بجلی مرا حاصل کہاں ہے

--: Motivational Poetry :--

----مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
---جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں

--: Motivational Poetry :--

---ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
---تری پرواز لولاکی نہیں ہے

--: Motivational Poetry :--

---ترا تن روح سے نا آشنا ہے
---عجب کیا آہ تیری نارسا ہے

--: Motivational Poetry :--

---ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا
---تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا

--: Motivational Poetry :--

---ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے
---ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے

--: Motivational Poetry :--

---جوانوں کو مری آہ سحر دے
---پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے

--: Motivational Poetry :--

---نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزاد
---ہوائے سیر مثال نسیم پیدا کر

--: Motivational Poetry :--

---منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
---مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر

--: Motivational Poetry :--

--تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي
--مگر ہے اس سے يہ ممکن کہ تو بدل جائے

--: Motivational Poetry :--

---فطرت کے مقاصد کي کرتا ہے نگہباني
---يا بندہ صحرائي يا مرد کہستاني

--: Motivational Poetry :--

اس کي نفرت بھي عميق ، اس کي محبت بھي عميق
---قہر بھي اس کا ہے اللہ کے بندوں پہ شفيق

--: Motivational Poetry :--

---اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
---املاک بھی اولاد بھی جا گیر بھی فتنہ

--: Motivational Poetry :--

---ایک بُلبُل ہے کہ ہے محوِ ترنم اب تک
-اس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک

--: Motivational Poetry :--

دگرگوں ہے جہاں تاروں کی گردش تیز ہے ساقی
---دلِ ہر ذرہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی

--: Motivational Poetry :--

---چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا
---حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز میں لایا

--: Motivational Poetry :--

---کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا
--نوا اس باغ میں بُلبل کو ہے سامانِ رُسوائی

--: Motivational Poetry :--

..اےباد صبا! کملی والےۖ سے جا کہيو پيغام مرا
قبضےسے امت بيچاري کے ديں بھي گيا، دنيا بھي گئي

--: Motivational Poetry :--

---جفا جو عشق ميں ہوتي ہے وہ جفا ہي نہيں
---ستم نہ ہو تو محبت ميں کچھ مزا ہي نہيں

--: Motivational Poetry :--

---خودی میں ڈوب جا غافل ، یہ سرّ زندگانی ہے
---نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاودان ہوجا

--: Motivational Poetry :--

آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير
کل جسے اہل نظر کہتے تھے ايران صغير

--: Motivational Poetry :--

--پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
--کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

--: Motivational Poetry :--

---بصیرا کر لیا کرتا ہے یہ کوہو بیا باں میں
--کہ شاہیں کے لئے ہے موت کار آشیاں بندی

--: Motivational Poetry :--

ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیر مشرق ہے راہبانہ
وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ

--: Motivational Poetry :--

---غریب شہر ہوں میں سن تو لے مری فریاد
---کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد

--: Motivational Poetry :--

---اختر شام کي آتي ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتي ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کي رات

--: Motivational Poetry :--

يہ فيضان نظر تھا يا کہ مکتب کي کرامت تھي
سکھائے کس نے اسمعيل کو آداب فرزندي

--: Motivational Poetry :--

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
---حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

--: Motivational Poetry :--

--- تو رہ نورد شوق ہے، منزل نہ کر قبول
---لیلی بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول

--: Motivational Poetry :--

ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
---گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان

--: Motivational Poetry :--

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
---مرد ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر---

--: Motivational Poetry :--

تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پرعیاں ہو جا
---خودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا

--: Motivational Poetry :--

---کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں
---غلامِ طغرل و سنجر نہیں میں

--: Motivational Poetry :--

---خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا
---جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لا زوال کیا

--: Motivational Poetry :--

Page 6 of 8