Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Motivational Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Motivational Poetry

Motivational poetry is a form of writing that seeks to inspire and encourage individuals through positive and uplifting messages. In simple terms, this type of poetry often uses words to convey motivation, determination, and a positive mindset. It may explore themes of resilience, overcoming obstacles, and reaching one's full potential.

خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے
کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميری انتہا کيا ہے

--: Motivational Poetry :--

---الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن
---ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور

--: Motivational Poetry :--

---ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
---دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ

--: Motivational Poetry :--

---یہ دیر کہن کیا ہے انبار خس و خاشاک
---مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک

--: Motivational Poetry :--

...یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری
صلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری

--: Motivational Poetry :--

---ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک
---اگرچہ مغربیوں کا جنوں بھی تھا چالاک

--: Motivational Poetry :--

---فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
---رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک

--: Motivational Poetry :--

---ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
---یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق

--: Motivational Poetry :--

---میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف
---آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف

--: Motivational Poetry :--

---کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
---خدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف

--: Motivational Poetry :--

---صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
---ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار

--: Motivational Poetry :--

---یہ کون غزل خواں ہے پرسوز و نشاط انگیز
----اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز

--: Motivational Poetry :--

----گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
----ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر

--: Motivational Poetry :--

---فطرت کو خرد کے روبرو
---تسخیر مقام رنگ و بو کر

--: Motivational Poetry :--

---تو ابھی رہ گزر میں ہے قید_مقام سے گزر
---مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر

--: Motivational Poetry :--

---افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
---کرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر

--: Motivational Poetry :--

---یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
---کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند

--: Motivational Poetry :--

---کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد
---مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد

--: Motivational Poetry :--

---اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد
---نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد

--: Motivational Poetry :--

---یہ حوریان فرنگی دل و نظر کا حجاب
---بہشت مغربیاں جلوہ ہائے پا برکاب

--: Motivational Poetry :--

---شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
--مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب

--: Motivational Poetry :--

---مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
---مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا

--: Motivational Poetry :--

---مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا
-تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا

--: Motivational Poetry :--

---سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا
---غلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازۂ صحرا

--: Motivational Poetry :--

---اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا
---مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا

--: Motivational Poetry :--

---ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہ نو
---کمال کس کو میسر ہوا ہے بے تگ و دو

--: Motivational Poetry :--

---جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں
...یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں؟

--: Motivational Poetry :--

---قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں
-اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں

--: Motivational Poetry :--

---اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
---شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج

--: Motivational Poetry :--

---اقبال تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں
---تیری زندگی پھ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں

--: Motivational Poetry :--

....مردوکوزندہ جانتا ھے آزری نظام
....وھاں کے بتکدے اور خانقاہ جات

--: Motivational Poetry :--

---مٹا دی اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے
---کے دانہ خاک میں ملکر گل و گلزار بنتا ھے

--: Motivational Poetry :--

---نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
---خراج کی جو گدا ہو ، وہ قیصری کیا ہے!

--: Motivational Poetry :--

---جنہیں ارتفاع ء فلک تو نے سمجھا
---نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے

--: Motivational Poetry :--

....ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناھ کرتا ھے خود ، لعنت بھیجتا ھے شیطان پر

--: Motivational Poetry :--

....پیاسے سکونِ قلب کو میخانے نہ آئیں؟
....ھو حسن بےمثال اور دیوانے نہ آئیں؟

--: Motivational Poetry :--

---بے رحمیِ حالات ھے ، معذور نہیں ھوں
---اب منزلِ گم گشتہ سےکچھ دور نہیں ھوں

--: Motivational Poetry :--

---اقبال کے شاھین کی پرواز جہاں تک
---کرگس کی کیا مجال کہ پہنچے گا وہاں تک

--: Motivational Poetry :--

من حیثء قوم کچھ بھی ہو، سنی ہو یا شعیہ
----ملت کے پاسباں کو نہ کچھ اس سے واسطہ

--: Motivational Poetry :--

لکھی ہے جس فلک پہ تقدیر ء نؤ ھماری
----آؤ نہ گھر بسائیں اسی آسماں پہ یارو

--: Motivational Poetry :--

Page 4 of 8