Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Motivational Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Motivational Poetry

Motivational poetry is a form of writing that seeks to inspire and encourage individuals through positive and uplifting messages. In simple terms, this type of poetry often uses words to convey motivation, determination, and a positive mindset. It may explore themes of resilience, overcoming obstacles, and reaching one's full potential.

....پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن
....مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن

--: Motivational Poetry :--

....عالم آب و خاک و باد سر عیاں ہے تو کہ میں
وہ جو نظر سے ہے نہاں اس کا جہاں ہے تو کہ میں

--: Motivational Poetry :--

.....خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
.....تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں

--: Motivational Poetry :--

..جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
...وہ نکلے ميرے ظلمت خانہ دل کے مکينوں ميں

--: Motivational Poetry :--

.....وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازی
....مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی

--: Motivational Poetry :--

....نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھی
... اپنے سینہ میں اسے اور ذرا تھام ابھی

--: Motivational Poetry :--

... نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
....مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی

--: Motivational Poetry :--

دگر گوں ہے جہاں تاروں کی گردش تیز ہے ساقی
.....دل ہر ذرہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی

--: Motivational Poetry :--

....خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل
....اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافیل

--: Motivational Poetry :--

.....اک دانش نورانی اک دانش برہانی
.....ہے دانش برہانی حیرت کی فراوانی

--: Motivational Poetry :--

....یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہی
....کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی

--: Motivational Poetry :--

....متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی
....مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی

--: Motivational Poetry :--

.... کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
......نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے

--: Motivational Poetry :--

....کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
. ...نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے

--: Motivational Poetry :--

....کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
.....نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے

--: Motivational Poetry :--

...نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے
......جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے

--: Motivational Poetry :--

....ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عیش جہاں کا دوام
....وائے تمنائے خام وائے تمنائے خام

--: Motivational Poetry :--

....اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ
....ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ

--: Motivational Poetry :--

....میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
.....غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں

--: Motivational Poetry :--

....عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم
....عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوز دمبدم

--: Motivational Poetry :--

....خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ
....سکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ

--: Motivational Poetry :--

...پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی
......تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی

--: Motivational Poetry :--

....لا کر برہمنوں کو سياست کے پيچ ميں
.....زناريوں کو دير کہن سے نکال دو

--: Motivational Poetry :--

.....ہر چیز ہے محو خودنمائی
......ہر ذرہ شہید کبریائی

--: Motivational Poetry :--

امین راز ہے مردان حر کی درویشی
....کہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت خویشی

--: Motivational Poetry :--

----زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزی

--: Motivational Poetry :--

دل بیدار فاروقی دل بیدار کراری
....مس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری

--: Motivational Poetry :--

حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے
...عکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے

--: Motivational Poetry :--

اک چراگہ ہری بھری تھی کہیں
...تھی سراپا بہار جس کی زمیں

--: Motivational Poetry :--

عطا ہوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی
.....خبر نہیں کہ تو خاکی ہے یا کہ سیمابی!

--: Motivational Poetry :--

تو نے پوچھي ہے امامت کي حقيقت مجھ سے
.....حق تجھے ميري طرح صاحب اسرار کرے

--: Motivational Poetry :--

جبرئیل
....ہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو

--: Motivational Poetry :--

ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی
.....لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی

--: Motivational Poetry :--

دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
....افق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی

--: Motivational Poetry :--

گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا
....کہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ

--: Motivational Poetry :--

ظاہر کي آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئي
....ہو ديکھنا تو ديدہء دل وا کرے کوئي

--: Motivational Poetry :--

سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پر
.....مجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی

--: Motivational Poetry :--

لطف ہمسايگي شمس و قمر کو چھوڑوں
....اور اس خدمت پيغام سحر کو چھوڑوں

--: Motivational Poetry :--

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
....کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

--: Motivational Poetry :--

ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے
.....پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

--: Motivational Poetry :--

Page 1 of 8