Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Islamic Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھے خود سے زیادہ میرا رب جانتاہے

--: Islamic Poetry :--

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

--: Islamic Poetry :--

میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا
میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے بری کرے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے

--: Islamic Poetry :--

کون کہتا ہے خدا نظر نہیں اتا
وہی تو نظر اتا ہے جب کوئی نظر نہیں اتا

--: Islamic Poetry :--

مجھے کن سے کر تو قریب تر
مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اس جہاں کی رسائی دے

--: Islamic Poetry :--

جو انسو اللہ کے اغوش میں بہائے جاتے ہیں
ان انسوؤں کو بھرم وہ نہیں توڑتا

--: Islamic Poetry :--

زمانے کا سہارا تو بظاہر ایک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا

--: Islamic Poetry :--

ہم روز گناہ کرتے ہیں
وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم مجبور اپنی عادت سے
وہ مشہور اپنی رحمت سے

--: Islamic Poetry :--

تمہیں کیا لگتا ہے ہر اہ خالی جائے گی
نا نا ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائی گی

--: Islamic Poetry :--

صاف نیت سے مانگا جائے تو
رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے

--: Islamic Poetry :--

خدا کی رحمت میں کچھ نہ فرق دیکھا
سارے زمانے کو میں نے پرکھ دیکھا

--: Islamic Poetry :--

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش دل اور اعمال کو دیکھتا ہے

--: Islamic Poetry :--

توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

--: Islamic Poetry :--

حرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

--: Islamic Poetry :--

سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئی
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر

--: Islamic Poetry :--

میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو
تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے

--: Islamic Poetry :--

زخم پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی
فقط ایک سجدہ کیا اور بات رب تک جا پہنچی

--: Islamic Poetry :--

کوئی ضبط دے نہ جلال دے
مجھے صرف اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے
کہ زمانہ میری مثال دے

--: Islamic Poetry :--

تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے
مجھے مال و زر کی ہوس نہیں مجھے بس تو رزق حلال دے

--: Islamic Poetry :--

خطا کے بعد ہی سیکھوں گا وفا یا رب
بخش دے میرے گناہوں کو میں بھی اولاد ادم ہوں

--: Islamic Poetry :--

شدت درد میں بھی ہونٹوں پہ دعا کا ہونا
ثابت اس سے بھی ہوتا ہے ی رب کا ہونا

--: Islamic Poetry :--

تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعا
تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے

--: Islamic Poetry :--

زندگی بھر کی عبادت کو صلہ مل جاتا
ایک سجدہ جو کبھی دل زیادہ ہو جاتا

--: Islamic Poetry :--

وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

--: Islamic Poetry :--

جو ذات يہاں تک لے آئى هے ۔
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا

--: Islamic Poetry :--

Page 1 of 1