Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Inspiring Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Inspiring Poetry

Inspiring poetry is a uplifting and motivational form of writing that aims to encourage and uplift the reader. In simple terms, this type of poetry often conveys positive messages, hope, and encouragement. It uses words to inspire confidence, resilience, and a positive outlook on life. Inspiring poetry may touch upon themes of perseverance, personal growth, and the belief in one's abilities to overcome challenges.

جو گزر دشمن ہے اس کا رہ گزر رکھا ہے نام
ذات سے اپنی نہ ہلنے کا سفر رکھا ہے نام.

--: Inspiring Poetry :--

شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پردم ہے اگر تو تو نہیں خطرہ افتاد

--: Inspiring Poetry :--

گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
طفل کیا کرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے

--: Inspiring Poetry :--

منزل ملے گی بے شک بھٹک کر سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

--: Inspiring Poetry :--

ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائے
کبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے

--: Inspiring Poetry :--

کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی
ہے یہی ایک خرابی میری تنہائی کی

--: Inspiring Poetry :--

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہو
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں

--: Inspiring Poetry :--

سبب تلاش کرو اپنے ہار جانے کا
کسی کی جیت پر رونے سے کچھ نہیں ہوگا

--: Inspiring Poetry :--

شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھیوں سے کہہ دو کہ اوقات میں رہیں

--: Inspiring Poetry :--

نامی کوئی بغیر مشقت نہیں ہوا
سو بار جب عقیق کٹا تب نگیں ہوا

--: Inspiring Poetry :--

کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا ایک عرصہ سے یارو
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا

--: Inspiring Poetry :--

ٹھکرا دو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر
عزت سے جو مل جائے وہ قطرہ بھی بہت ہے

--: Inspiring Poetry :--

یقین کی راہ میں چل پڑے
انہیں منزلوں نے پناہ دی

--: Inspiring Poetry :--

اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا

--: Inspiring Poetry :--

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی ائیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی ائیں گے

--: Inspiring Poetry :--

مت بیٹھ اشیا میں پردوں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا

--: Inspiring Poetry :--

Page 1 of 1