Attitude Poetry John Elia Poetry Sad Urdu Ghazal

Eid Poetry in Urdu

Welcome to Urdu Attitude Poetry! Here you can read and copy all types of Urdu poetry. In terms of lines, you can read two lines, four lines and Urdu Ghazal here. Apart from this, you can also read poetry by poets.
Poet

Eid Poetry

Eid poetry is a joyful and celebratory form of writing that captures the spirit and happiness of the Eid festival, a significant occasion in the Islamic calendar. In simple terms, this type of poetry often expresses the joy of coming together with family and friends, offering gratitude, and celebrating the blessings of the occasion. It may touch upon the festive atmosphere, the act of sharing, and the sense of unity within the community.

ملیں گے ہم اپنے ہی گلے ڈال کے بانہیں
بچھڑے ہوئے شخص تجھے عید مبارک

--: Eid Poetry :--

وہ بڑے لوگ تھے صاحب
چھوٹی عید پر کیسے اتے?

--: Eid Poetry :--

بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنور کر عیدیں اب کون مناتا ہے

--: Eid Poetry :--

سانحہ ہے کہ عید پہ اکثر
جن کو ملنا ہو وہ نہیں ملتے

--: Eid Poetry :--

یہ بھی گزری ہماری حسب سابق
کپڑے نئے تھے اور غم وہی پرانے

--: Eid Poetry :--

اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے

--: Eid Poetry :--

پیروی کرتے تھے تقلید کیا کرتے تھے
میری ہر بات کی تائید کیا کرتے تھے
اب خدا جانے کہاں ان کے ٹھکانے ہیں
جو میرے ساتھ کبھی عید کیا کرتے تھے

--: Eid Poetry :--

عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے اے ظالم
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

--: Eid Poetry :--

ڈھلتی عید کے ساتھ میری خطائیں بھی معاف کر دینا
ہو سکتا ہے پھر عید ائے اور ہم نہ ہوں

--: Eid Poetry :--

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑ بچھڑتے تو قیامت ہوتی

--: Eid Poetry :--

اس سے ملنا تو اسے کہنا عید مبارک
یہ بھی کہنا میری عید مبارک کر دے

--: Eid Poetry :--

ہر عید پہ ہو جاتا ہے ناراض
میں عید مناؤں یا یار

--: Eid Poetry :--

عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مل یا لباس عید میں تصویر بھیج

--: Eid Poetry :--

صاحب عقل ہیں آپ ایک مسئلہ بتائیے
رخ یار نہیں دیکھا کیا میری عید ہو گئی

--: Eid Poetry :--

عید کا چاند فلک پر نظر ایا جس دم
میری پلکوں پر ستارے تھے تیری یادوں کے

--: Eid Poetry :--

دعا ہے اپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عید یں

--: Eid Poetry :--

انکھ جب تم کو ہی نہ پائے گی
تو عید کیسے منائی جائے گی

--: Eid Poetry :--

یہ عید تو پھر سے لوٹ ائی
جو بچھڑے ہیں وہ کب لوٹیں گے

--: Eid Poetry :--

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں عید مبارک

--: Eid Poetry :--

حالانکہ کے بہت خاص ہوتی ہیں
لیکن عیدیں اداس ہوتی ہیں....

--: Eid Poetry :--

Page 1 of 1